Faizan Qalb-e-Saleem Foundation

Faizan Qalb-e-Saleem Foundation Faizan Qalb-e-Saleem Foundation is an NGO working in the backward area of Asia Makuana, Punjab (Pakistan). For the Education and Health Facilities.

In the Area, where people don't have basic facilities for Health, Education, and Food.

07/11/2025

جس نے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرنا اپنے لیے لازم کر لیا اس نے اپنا ایمان بچا لیا

25/02/2025

السلام علیکم
اپیل ہر سال کی طرح اس سال بھی جامع مسجد حضرت قلب سلیم فیصل آباد میں سحری افطاری کا انتظام کیا جا رہا ہے جس پر ہر سال 4 سے 5 لاکھ خرچ آتا ہے
آئیں مل کر افطار سحر کروائیں
250روپے فی کس donate کریں یا اپنی جیب کے مطابق حصہ ڈالیں
ایزی پیسہ جاز کیش یو پیسہ
0314-3017517
یا مسجد کے اکاؤنٹ میں
Alghani Institute & Research
Account
3140301000005701
پر شئیر کیا جا سکتا ہے یا سامان بھی لے کر دیا جا سکتا ہے
دعا گو
منیر احمد

07/02/2025

السلام علیکم
امید ہے کہ اپ سب خیریت سے اور ایمان کی بہترین حالت میں ہو نگے
اپیل
جیسا کہ اپ سب جانتے ہیں جامع مسجد و مدرسہ حضرت قلب سلیم فیصل آباد میں ہر سال رمضان المبارک میں سحری و افطاری کا انتظام کیا جاتا ہے
تو اس سال بھی انشاء اللہ بھرپور انتظام ہوگا جس پر کوئی تقریبا 7 سے 8 لاکھ خرچ آنا ہے
2- الحمد اللہ اس سال ہمارا سولر انسٹال ہو چکا لیکن ہر ماہ اس کی قسط 50000 جا رہی ہے
3-پچھلے سال سے مسجد و مدرسہ میں اے سی لگوانے کا پروگرام ہے پچھلے سال ایک ساتھی نہ ایک اے سی اپنی ذمہ لے کر مدرسے پہنچا کر اس کی قسط جمع باقاعدہ کروا رہے ہیں
لیکن ابھی 5 اے سی باقی ہیں لگوانے
4 - اس سال مسجد و مدرسہ کامین گیٹ بڑھا کروانے کا پروگرام تاکہ ہر آنے والے گزرنے والے کو مسجدو مدرسے کا آسانی سے علم ہو سکے جس کا خرچہ 146000 ہے
5- ادارے میں سکول کے بچے جن کو یونیفارم بکس ہر سال فری دی جاتی ہیں جن کی لاگت لاکھوں میں ہوتی ہے الحمد اللہ 200 کے قریب طلبہ و طالبات زیر تعلیم ہیں اس بار مزید فرنیچر بھی خریدنا ہے
6- ابھی ہمارا وضو خانہ برآمدہ کے پتھر ٹائل کا کام باقی یے جس پر کوئی 12 لاکھ خرچ آنا ہے
7 - اور ادارے کے سٹاف کی تنخواہوں کا تقریبا 237000 روپے ماہانہ بنتا ہے
4-اس سال اپ اپنے عزیز و اقارب سے بھی زکوۃ صدقات و خیرات کا سلسلہ ہمارے کو ادا کیجیے اگر کوئی ایک ذمہ داری اپنے ذمہ لیتا ہے تو اس کا نام دعائے خیر کے لیے مسجد و مدرسہ میں اس کی خواہش پر آویزاں کر دیا جایے گا
اپ اپنا donation درج ذیل اکاونٹ میں send کر سکتے ہیں اور ان خیر کے کاموں میں اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں
Account Titel
AL GHANI INSTITUTE &REASEARCH
ACCOUNT #
3140301000005701
IBAN CODE
PK43FAYS3140301000005701
Faysal bank faisalabad

Account Titel
Munir Ahmad
Punjab Bank
Susan Road Branch
6510021417200013
Jazz cash & Easy paisa acount
03143017517
مشکور ودعا گوہ
بندہ عاجز
منیر احمد

17/09/2024

جامع مسجد و مدرسہ و سکول قلب سلیم ماڈل ہوئی سکول فیصل آباد

25/08/2024

السلام علیکم الحمد اللہ قلب سلیم ماڈل ہائی سکول فیصل آباد میں طلبہ کی تعداد بڑھنے سے 40 کرسیوں کی مزید ضرورت ہے کوئی donate کرنا چاہے تو 03143017517 پر رابطہ کریں جہاں بکس فری یونیفارم بھی دیا جارہا ہے

Address

Faisalabad

Telephone

+923143017517

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizan Qalb-e-Saleem Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share