Napalka Youth Foundation

Napalka Youth Foundation Serve Humanity

13/08/2025
الحمداللہ 🙏اللّٰہ کریم کا شکر ہےسالانہ میٹنگ کی وڈیو کلپ😎🤓😎ماشاءاللہ میٹنگ بہت ہی اچھی رہی اور بہت اچھی بات چیت ہوئی ہےا...
13/08/2025

الحمداللہ 🙏
اللّٰہ کریم کا شکر ہے
سالانہ میٹنگ کی وڈیو کلپ😎🤓😎
ماشاءاللہ میٹنگ بہت ہی اچھی رہی اور بہت اچھی بات چیت ہوئی ہے
اس میٹنگ میں ہم نے پورے سال میں جو بھی کام کئے ان کو بتایا گیا ہے اور ہمارے پاس جتنی رقم آئی اور جدھر خرچ کی اس کے بارے میں بتایا گیا
بہت شکریہ اہلیان گاؤں کا مولا کریم ہم سب کو اس کار خیر کے کام میں اسی طرح بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی توفیق عطاء فرمائے آمین یارب العالمین 💓🤲🤲💓
(بہت شکریہ جناب عادل رفیق صاحب )

18/03/2025

قبرستان جنازہ گاہ چک نمبر 161رب نپالکا میں پودوں کو پانی ڈالتے وقت آج وقت ہے اللّٰہ کی رضا کی خاطر کام کرلو ۔ حقیقی مقام یہی ہے جہاں لوٹ کر جانا ہے ۔
اللہ پاک اس نیک مقاصد میں ہمیشہ ہمیں ثابت قدم رکھے آمین یارب العالمین 🤲

15/02/2025

❤️ سالانہ عرس مبارک 💖
❣️دربار شریف صوفی سعادت علی نوشاہی قادری💞
تاریخ 15/16 فروری چک نمبر 161ر-ب نپالکا تحصیل چک جھمرہ ضلع فیصل آباد ۔

  welfare society   نپالکا ویلفیئر سوسائٹی سے تعاون کرنے والے سب دوستوں کا تہہ دل سے شکریہ۔ جزاک اللہ۔❣️
06/02/2025

welfare society
نپالکا ویلفیئر سوسائٹی سے تعاون کرنے والے سب دوستوں کا تہہ دل سے شکریہ۔ جزاک اللہ۔❣️

03/02/2025

welfare society
نپالکا ویلفیئر سوسائٹی سے تعاون کرنے والے سب دوستوں کا تہہ دل سے شکریہ۔ جزاک اللہ۔❣️

Address

Chak No 161 Nipalka
Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Napalka Youth Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Napalka Youth Foundation:

Share