10/08/2026
🇵🇸 ایک چھوٹی سی کوشش، کسی کے لیے ایک بڑی مدد ❤️
الحمدللہ، ہماری Phase-1B activity مکمل ہوئی۔ اس دوران فلسطین میں اپنے ضرورت مند بھائی بہنوں تک کھانا پہنچنے کی کوشش کی گئی۔ 🤲
اب ہم Phase-1C کی طرف بڑھ رہے ہیں، جس کا مقصد فلسطین کے ہسپتالوں میں زیرِ علاج مریضوں کے لیے meal distribution کا انتظام کرنا ہے۔ 🍱🇵🇸
ہم شاید وہاں موجود نہ ہوں، لیکن اپنے فلسطینی بھائی بہنوں کے لیے کچھ کر تو سکتے ہیں۔
کبھی ایک meal، ایک دعا اور ایک چھوٹی سی کوشش بھی کسی کے مشکل وقت کو تھوڑا آسان بنا دیتی ہے۔ ❤️
یہ سفر ابھی جاری ہے…
آپ کی دعائیں اور تعاون ہمارے لیے بہت معنی رکھتے ہیں۔ 🤲🇵🇸