United Society of Physiotherapy

United Society of Physiotherapy USPT is a chain of interaction among the physiotherapy students and professionals. It works for the betterment of the field of Physiotherapy.

ڈاکٹر میاں ولید جو پاک اسٹریا یونیورسٹی ہری پور میں اسسٹنٹ پروفیسر تھے اور ملشیا سے پی ایچ ڈی کر رہے تھے انکا وہاں ایکسڈ...
17/06/2026

ڈاکٹر میاں ولید جو پاک اسٹریا یونیورسٹی ہری پور میں اسسٹنٹ پروفیسر تھے اور ملشیا سے پی ایچ ڈی کر رہے تھے انکا وہاں ایکسڈنٹ ہوا ہے جس میں وہ شہید ہو گئے ہیں۔وہ پیپٹا کے پی کے کے ممبر بھی تھے اور انتہائ محنتی نفیس اور سوشل انسان تھے اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔انکا نماز جنازہ کل بروز جمعرات صبح 9 بجے ایبٹ اباد منڈیاں ڈگری کالج نمبر 2 کے گراوند میں ادا کی جائگی۔تمام دوستوں سے دعاوں کی درخواست ہے۔

Address

Faisalabad
38000

Telephone

+923457794341

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when United Society of Physiotherapy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to United Society of Physiotherapy:

Shortcuts

Share