دھنولہ ویلفیئر سوسائٹی

دھنولہ ویلفیئر سوسائٹی یہ سوسائٹی دھنولہ کی فلاح و بہبود اور مسائل کے حل کے لئے بنائی گئی ھے۔

19/06/2026

دھنولہ فٹ بال ٹورنامنٹ آج کے فائنل میچز لائیو دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں۔https://www.youtube.com/live/cvwzyHNs2bE?...
17/06/2026

دھنولہ فٹ بال ٹورنامنٹ آج کے فائنل میچز لائیو دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں۔
https://www.youtube.com/live/cvwzyHNs2bE?si=Ta8vXfgDD5a6NY89

دھنولہ ہیروز فٹبال کلب فیصل آباد

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

17/06/2026

اعلان فوتگی
تاج محمد سلمیی ان کی بیٹی سیلم وارث کریانہ سٹور والے کی بھتجی بلال تاج کی ہمشیرہ رضاۓ الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
ان کی نماز جنازہ آج عصر کی نماز کے بعد دھنولہ جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔

رہائش گاہ عبد الغفار کریانہ سٹور کے پاس ہے بلاک 6 میں ھے۔

11/06/2026

اعلان فوتگی
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محمد شکیل کے والدِ محترم اور سعید احمد الیکٹریشن کے سسر، محمد جمیل قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
مرحوم کی مغفرت، بلندیٔ درجات اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی جاتی ہے۔
ان کی نماز جنازہ آج دن 3 بجے دھنولہ جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔

11/06/2026

اعلانِ فوتگی:
حاجی اشرف مغل کی اہلیہ، اور عمران مغل اور عثمان مغل کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
ان کی رہائش بلاک 10 ، رکن آباد کالونی میں ہے۔
نمازِ جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

10/06/2026

اعلان فوتگی۔
میاں کلیم کریانہ سٹور والے اور ماسٹر کاشف صاحب کے پھوپھی زاد بھائی
حاجی لیاقت علی کا بھانجا ،

محمد بوٹا ولد محمد سرور قضاۓ الئ سے وفات پا گئے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
ان کی رہائش بلاک 2 سمانہ روڈ
عبدالغفار کریانہ سٹور کے پاس ہے۔

ان کی نماز جنازہ عشاء کی نماز کے بعد دھنولہ جنازہ گاہ میں ادا کی جاۓ گی۔

"رکشہ مافیا کی 117 ج ب دھنولہ ، فیصل آباد "روڈ پر غنڈہ گردی، گذشتہ چند ہفتوں سے دھنولہ بائی پاس سے ڈگری کالج دھنولہ تک ر...
04/06/2026

"رکشہ مافیا کی 117 ج ب دھنولہ ، فیصل آباد "روڈ پر غنڈہ گردی،
گذشتہ چند ہفتوں سے دھنولہ بائی پاس سے ڈگری کالج دھنولہ تک روڈ کے ٹوٹ جانے کی وجہ سے غلط سائیڈ پر اندھادھند ڈرائیونگ کئی معصوم لوگوں کو معذور کر چکی ھے۔
ہماری اہل علاقہ سے ، اعلی حکام سے درخواست ھے کہ اس علاقے کو لاوارث سمجھ کر نظرانداز نہ کریں ، لوگوں کے حالات پر رحم کریں۔
اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت سب رکشے والون کو پیار سے سمجھانے کی کئی بار کوشش کی ھے ،لیکن یہ لوگ نجانے کس خمیر کے بنے ھوئے ہیں الٹا بدتمیزی سے پیش آتے ہیں۔

ہماری درخواست ھے مواصلاتی اداروں سے کہ اس سڑک کو جلد مرمت کروا کر معصوم عوام رحم فرمائیں، یا ٹریفک پولیس آفیسر کس کوئی جوان اس جگہ تعینات کروا دیا جائے جو غلط سمت آنے والی ٹریفک کا چالان کرتا رھے۔

جزاک اللہ
Rana sanaullah khan PMLN
Govt of Punjab
Faisalabad Police
Rana Sana Ullah Khan
Maryam Nawaz Sharif
Deputy Commissioner Faisalabad
PML-N Punjab
Voice of Faisalabad

City42

اللهُ أَكْبَرُ، اللهُ أَكْبَرُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، وَاللهُ أَكْبَرُ، اللهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْدُ○عید کی نیک...
27/05/2026

اللهُ أَكْبَرُ، اللهُ أَكْبَرُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، وَاللهُ أَكْبَرُ، اللهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْدُ○

عید کی نیک ساعات میں تمام مسلم بھائیوں، دھنولہ ویلفیئر سوسائٹی اور انتظامیہ، کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔


#عیدالاضحٰی 🌙

اللهُ أَكْبَرُ، اللهُ أَكْبَرُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، وَاللهُ أَكْبَرُ، اللهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْدُ○دھنولہ کی ...
24/05/2026

اللهُ أَكْبَرُ، اللهُ أَكْبَرُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، وَاللهُ أَكْبَرُ، اللهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْدُ○
دھنولہ کی مساجد میں عیدالاضحٰی 2026 کے اوقات ۔
عید کی نیک ساعات میں تمام مسلم بھائیوں، دھنولہ ویلفیئر سوسائٹی اور انتظامیہ، کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔


#عیدالاضحٰی 🌙

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.  *دھنولہ ویلفیئر سوسائٹی* کی محنتاور *اہلیان دھنولہ* کے تعاون سے بلاک 9 ڈرائی پورٹ روڈ...
16/05/2026

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.

*دھنولہ ویلفیئر سوسائٹی* کی محنت
اور *اہلیان دھنولہ* کے تعاون سے بلاک 9 ڈرائی پورٹ روڈ پر آج گلی نمبر پلیٹس کا کام شروع کر دیا گیا ہے.
الحمدللہ 🤲

آج بلاک 9 میں 5 پلیٹس لگائی گئ ہیں.
اس بلاک میں ٹوٹل 24 پلیٹس لگائی جائیں گی.
انشاءاللہ.
اللہ تعالیٰ اس کام میں تعاون کرنے والے تمام بھائیوں کے رزق میں عمر میں برکت عطا فرمائے.
آمین 🤲

Address

117 ج ب دھنولہ
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دھنولہ ویلفیئر سوسائٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share