Al-Burhaniya Faisalabad

Directions Website

Al-Burhaniya Faisalabad Al-Burhaniya is a Spiritual Path and Community aiming to unite the hearts and promote Love and Peace

🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ🗓 20 ستمبر 2026☪ 07 ربیع الثانی 1448ھAl-Burhaniya Centers in Pakistanhttps://al-burhaniy...
20/09/2026

🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ
🗓 20 ستمبر 2026
☪ 07 ربیع الثانی 1448ھ
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

19/09/2026

سچے لوگ کون ہیں؟
سچے لوگ وہ ہیں جو اللہ اور اس کے رسول ﷺ پر ایمان لانے کے بعد شک و شبہ سے پاک رہتے ہیں، اور اپنے مال و جان کے ساتھ اللہ کی راہ میں جدوجہد کرتے ہیں۔ یہی اللہ کے نزدیک سچے لوگ ہیں۔
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

فرمان اہل بیت خوشخبری ہے ان کے لیے جنہوں نے محبت اہل بیت کے ساتھ اپنے بچوں کی پرورش کی اور اس تربیت کے نتیجے میں رحمت او...
19/09/2026

فرمان اہل بیت
خوشخبری ہے ان کے لیے جنہوں نے محبت اہل بیت کے ساتھ اپنے بچوں کی پرورش کی اور اس تربیت کے نتیجے میں رحمت اور پاکی کے وارث بن گئے۔
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ🗓 19 ستمبر 2026☪ 06 ربیع الثانی 1448ھAl-Burhaniya Centers in Pakistanhttps://al-burhaniy...
19/09/2026

🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ
🗓 19 ستمبر 2026
☪ 06 ربیع الثانی 1448ھ
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

18/09/2026

کس پر خرچ کرنا ہے؟
اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرنا صرف مال کم کرنے کا نام نہیں بلکہ خرچ کرنے سے مال بڑھتا ہے۔ سب سے پہلے والدین، پھر اہلِ خانہ اور اس کے بعد مستحق رشتہ داروں کا حق ادا کریں۔ احسان جتائے بغیر، خالص اللہ کی رضا کے لیے کیا گیا خرچ ہی حقیقی صدقہ ہے۔
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

جمعہ کی برھان نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جہنم سوائے جمعہ کے دن کے ہر روز بھڑکائی جاتی ہے۔Al-Burhaniya Centers in Pakistanhttp...
18/09/2026

جمعہ کی برھان
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جہنم سوائے جمعہ کے دن کے ہر روز بھڑکائی جاتی ہے۔
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ🗓 18 ستمبر 2026☪ 05 ربیع الثانی 1448ھAl-Burhaniya Centers in Pakistanhttps://al-burhaniy...
18/09/2026

🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ
🗓 18 ستمبر 2026
☪ 05 ربیع الثانی 1448ھ
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

17/09/2026

خزائن اللہ کیا ہیں؟
اللہ تعالیٰ نے اپنے اسمائے حُسنیٰ کو بندوں کے لیے خزانہ بنایا ہے جب دل، جو بیتُ اللہ ہے، ذکر الٰہی سے آباد ہو جاتا ہے تو اللہ کے ان خزانوں کے فیوض و برکات ظاہر ہونے لگتے ہیں۔ اپنے دل کو اللہ کے ذکر سے زندہ کیجیے اور اس کے قرب کی نعمت حاصل کیجیے۔
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

اجتماعی ذکرنبی کریم ﷺ نے فرمایا:جب لوگ ذکر اللہ کے لیے اکٹھے ہوتے ہیںتو اللہ ان کے جدا ہونے سے پہلےان کی مغفرت فرما دیتا...
17/09/2026

اجتماعی ذکر
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
جب لوگ ذکر اللہ کے لیے اکٹھے ہوتے ہیں
تو اللہ ان کے جدا ہونے سے پہلے
ان کی مغفرت فرما دیتا ہے۔
(کنز العمال: 1809)
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ🗓 17 ستمبر 2026☪ 04  ربیع الثانی 1448ھAl-Burhaniya Centers in Pakistanhttps://al-burhani...
17/09/2026

🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ
🗓 17 ستمبر 2026
☪ 04 ربیع الثانی 1448ھ
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

Address

Amin Town, A Block, Near Circle Club, Kashmir Road
Faisalabad
38090

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Burhaniya Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share