KYF Faisalabad

Call Directions Contact the organization

KYF Faisalabad Community

14/08/2026
🌟 *رمضان نماز لاگ مقابلہ* 🌙پچھلے سالوں کیطرح اس سال بھیمرکز امورِ اسلامی اور کے وائی ایف کی جانب سے رمضان المبارک کے باب...
05/02/2026

🌟 *رمضان نماز لاگ مقابلہ* 🌙
پچھلے سالوں کیطرح اس سال بھی
مرکز امورِ اسلامی اور کے وائی ایف کی جانب سے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بچوں کو نماز کا پابند بنانے کے لیے ایک خوبصورت اقدام کیا جا رہا ہے۔جسمیں بچے رجسٹریشن کروا کر حصّہ لے سکتے ہیں۔

👧 لڑکیاں: عمر 6 سے 10 سال
👦 لڑکے: عمر 9 سے 13 سال

📒 روزانہ اپنی نمازوں کا prayer log پُر کریں
🕌 پابندی، نظم و ضبط اور بر وقت نماز کی عادت ڈالیں

🎁 رمضان کے بعد بہترین کارکردگی پر انعامات دیے جائیں گے

والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کی راہنمائی اور حوصلہ افزائی کریں۔
اللہ ہمیں اس رمضان سے پورا فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے۔
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 27 شعبان المعظم ہے۔
رابطہ رجسٹریشن:
علی اصغر صاحب
0322 0000759

ورکشاپ کا آغاز آج سے ہو رہا ہے خواہران لازمی شرکت فرمائیں۔No Registration Fees.
29/12/2025

ورکشاپ کا آغاز آج سے ہو رہا ہے خواہران لازمی شرکت فرمائیں۔
No Registration Fees.

ماہ رجب میں ہر واجب نماز کے بعد پڑھی جانے والی دعا 🤲
22/12/2025

ماہ رجب میں ہر واجب نماز کے بعد پڑھی جانے والی دعا 🤲

طریقہ کار نماز اوّل ماہ
22/12/2025

طریقہ کار نماز اوّل ماہ

Address

Faisalabad

Telephone

+923218666068

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KYF Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to KYF Faisalabad:

Shortcuts

Share