Rai Imtiaz Ali

Rai Imtiaz Ali Very warm welcome to all my friends

گروپ کیپٹن عاصم طارق کے قاتل کی گرفتاری میں نئے انکشافات
07/07/2026

گروپ کیپٹن عاصم طارق کے قاتل کی گرفتاری میں نئے انکشافات

04/07/2026

معروف کرکٹر سعید انور ملتان میں کفن کے پیسے نہ ہونے والے مزدور کے گھر پہنچ گئے 5 لاکھ نقد اور گھر بنانے کا اعلان کر دیا

یہ لاہور کی وہ بدقسمت چھت ہے جو گری اور اپنے نیچے پینتیس معصوم پانچ سے پندرہ سال کی عمر کے بچے دبا دیئے۔ ان میں سے چودہ ...
01/07/2026

یہ لاہور کی وہ بدقسمت چھت ہے جو گری اور اپنے نیچے پینتیس معصوم پانچ سے پندرہ سال کی عمر کے بچے دبا دیئے۔ ان میں سے چودہ بچے موقع پہ ہی ج-ا-ں-ب-ح-ق ہو گئے۔بظاہر جو چیز تصویر سے سمجھ آ رہی ہے وہ یہ ہے کہ چھت ٹی آر اور گرڈر والی تھی۔اوپر اس کے مٹی تھی۔اور اس پہ اینٹوں کی تہہ لگا کر اسے شاید پکا کیا جانا تھا لیکن چونکہ نیچے سٹرکچر اتنا مضبوط نہ تھا کہ اتنا وزن سنبھال پاتا اس وجہ سے چھت بیٹھ گئی۔اس چھت کے نیچے محلے کی ٹیوشن کلاسز جیسے کوئی بھی محلے کی باجی ایکسٹرا انکم کے لیے بچوں کو پڑھاتی ہے پڑھا رہی تھیں۔اور چھت پہ ایکسٹرا وزن ہونے کی وجہ سے چھت گر گئی۔ٹیوشن والی باجی اس حادثے میں محفوظ رہی۔یہ ایک بے انتہا افسوسناک واقعہ ہے۔اور مالک مکان کی لاپرواہی کہ اس کے دماغ میں اتنی عقل نہ آئی کہ چھتیں ایک حد تک وزن برداشت کرتی ہیں-شاید ان کا کیلیبر ہی نہیں تھا کہ اس سوچ تک پہنچ پاتے۔کہ آپ کچی اور پکی دونوں چھتوں کا ملبہ ایک ساتھ نہیں رکھ سکتے۔اور تھوڑا سا افسوس مجھے یہ بھی ہو رہا ہے کہ بچوں بیچاروں کو گرمیوں کی چھٹیاں گھر میں آرام کرنے کے لیے ملتی ہیں۔لیکن کچھ بچوں کو ان چھٹیوں میں بھی اکیڈمیوں میں بھیجا جاتا ہے کہ کورس پہلے کور کر لیں۔یا چھٹیوں کا کام ختم کرنے کے لیے۔یہ دو مہینے تو بچوں کو آرام کرنے دیا کریں۔والدین سے ہاتھ جوڑ کے ریکویسٹ ہے اگر ایسا ہو تو اداروں کو اطلاع دیا کریں۔باقی جن بیچاروں کے بچے اس سانحے میں اللہ کو پیارے ہوئے ان کو اللہ صبر عطا فرمائیں۔آمین

30/06/2026

🇪‌🇮‌🇩‌  🇲‌🇺‌🇧‌🇦‌🇷‌🇦‌🇰‌*Assʟᴀᴍ o ᴀʟɪᴋᴜᴍ.* *Oɴ ᴛʜɪs ʙʟᴇssᴇᴅ ᴏᴄᴄᴀsɪᴏɴ ᴏғ Eɪᴅ, ᴡɪsʜɪɴɢ ʏᴏᴜ ᴀɴᴅ ʏᴏᴜʀ ғᴀᴍɪʟʏ ᴊᴏʏ, ʜᴀᴘᴘɪɴᴇss, ᴘ...
27/05/2026

🇪‌🇮‌🇩‌ 🇲‌🇺‌🇧‌🇦‌🇷‌🇦‌🇰‌

*Assʟᴀᴍ o ᴀʟɪᴋᴜᴍ.*

*Oɴ ᴛʜɪs ʙʟᴇssᴇᴅ ᴏᴄᴄᴀsɪᴏɴ ᴏғ Eɪᴅ, ᴡɪsʜɪɴɢ ʏᴏᴜ ᴀɴᴅ ʏᴏᴜʀ ғᴀᴍɪʟʏ ᴊᴏʏ, ʜᴀᴘᴘɪɴᴇss, ᴘᴇᴀᴄᴇ ᴀɴᴅ ᴘʀᴏsᴘᴇʀɪᴛʏ! Eɪᴅ Mᴜʙᴀʀᴀᴋ! Tʜᴇ ᴍᴀɢɪᴄ ᴏғ ᴛʜɪs ᴅᴀʏ ʙʀɪɴɢ ᴀ ʟᴏᴛ ᴏғ ʜᴀᴘᴘɪɴᴇss ᴀɴᴅ ʙʟᴇssɪɴɢs ɪɴ ʏᴏᴜʀ ʟɪғᴇ ᴛʜᴀᴛ ᴡɪʟʟ ғɪʟʟ ʏᴏᴜʀ ʜᴇᴀʀᴛ ᴡɪᴛʜ ᴊᴏʏ. Wɪsʜɪɴɢ ʏᴏᴜ ᴀɴᴅ ʏᴏᴜʀ ғᴀᴍɪʟʏ ᴀ Hᴀᴘᴘʏ Eɪᴅ.*

*𝓡𝓮𝓰𝓪𝓻𝓭𝓼,*
~Imtiaz Ali~

14/05/2026
مظفرآباد میں پیر چناسی کے پہاڑ سے ایک عقاب پکڑا گیا ہے، جس پر سولر پاورڈ جی پی ایس جیسی ڈیوائس نصب پائی گئی ہے۔
13/05/2026

مظفرآباد میں پیر چناسی کے پہاڑ سے ایک عقاب پکڑا گیا ہے، جس پر سولر پاورڈ جی پی ایس جیسی ڈیوائس نصب پائی گئی ہے۔

آجکل کنجروں کا دور ہے زیشان روکھڑی بتاتا ہے کہ ایک اچھے پروگرام میں ایک رات کا میں پچاس لاکھ کما لیتا ہوں مہک ملک کہتی ہ...
12/05/2026

آجکل کنجروں کا دور ہے زیشان روکھڑی بتاتا ہے کہ ایک اچھے پروگرام میں ایک رات کا میں پچاس لاکھ کما لیتا ہوں
مہک ملک کہتی ہے میں صرف ایک ہفتہ اسٹیج ڈرامہ کروں تو تیس پینتیس لاکھ کما لیتی ہوں اور شادی کے فنکشن الگ سے
مشہور ٹک ٹاکر اسد (Sid Mr Rapper) بتاتا ہے کہ میں ٹک ٹاک سمیت مختلف سوشل میڈیا ایپس سے ایک ماہ کا پچیس تیس لاکھ کما لیتا ہوں
سکول ٹیچر جس کی تعلیم ایم فل بائیو ٹیکنالوجی ہے وہ پرائیویٹ سکول میں ایک ماہ کا اٹھائیس ہزار کماتی ہے
مسجد کا امام ایک ماہ کا پندرہ بیس ہزار کماتا ہے آپ بھی اپنے ارد گرد دیکھیں لوگ سود خور حرام کی کمائی کرنے والوں کو عزت سے نوازتے ھیں اور یہاں سے ایک بد نما معاشرہ جنم لیتا ھے جو سب کی تباھی کا باعث بنے گا

07/05/2026

🚨پشاور زلمی بولر باسط علی کے لیے فخر کا لمحہ.😍🥰🥳
04/05/2026

🚨پشاور زلمی بولر باسط علی کے لیے فخر کا لمحہ.😍🥰🥳

Address

Pakistan Punjab Faisalabad Samundri
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rai Imtiaz Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rai Imtiaz Ali:

Shortcuts

Share