Abdul Maalik Foundation

Abdul Maalik Foundation آو چلیں قدم بہ قدم
خدمت انسانیت اولین ترجیح

شکریہ تمام دوستوں کا جنہوں نے اس کار خیر میں ہمارے ساتھ حصہ ڈالااللہ آپکی تمام تر عطیات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائےگز...
01/09/2022

شکریہ تمام دوستوں کا جنہوں نے اس کار خیر میں ہمارے ساتھ حصہ ڈالا
اللہ آپکی تمام تر عطیات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے

گزرشتہ رات ٹیم AMF جنوبی پنجاب کی طرف گامزن ہو چکی ہے جہاں مستحقین کی نشاندہی کر کہ یہ تمام تر امداد سیلاب زدگان میں بانٹی جائے گی۔

اس وطن عزیز میں جب کبھی مشکل وقت آئیگا، ہم سر زمین پاک کے بیٹے اگلی صف میں ملیں گے۔

Thanks to All Donor

فاونڈر: زیشان انصاری AMF
کو فاونڈر: سید عزیر علی AMF

ٹیم عبدالمالک فاونڈیشن سیلاب زدگان کی مدد کے لئے راشن اور دیگر اشیاء جیسے کہ دودھ جوس کپڑے چنے اور پانی کی بوتلیں پیک کر...
30/08/2022

ٹیم عبدالمالک فاونڈیشن سیلاب زدگان کی مدد کے لئے راشن اور دیگر اشیاء جیسے کہ دودھ جوس کپڑے چنے اور پانی کی بوتلیں پیک کرتے ہوئے
کل انشاءاللہ سیلاب شدہ علاقوں کی طرف روانگی ہوگی اور مستحق اور حق داروں کو انکا حق پہنچایا جائے گا

ہمارے ساتھ تمام تعاون کرنے والے مخیر حضرات کا شکریہ

Total: 73500Remaining: 76500Target: 150,000 اب تک دوستوں کے تعاون سے 73500 کی رقم ہمارے پاس جمع ہو گئی ہے اور ہمیں 76500...
27/08/2022

Total: 73500

Remaining: 76500

Target: 150,000

اب تک دوستوں کے تعاون سے 73500 کی رقم ہمارے پاس جمع ہو گئی ہے اور ہمیں 76500 مزید درکار ہیں۔

ہماری ٹیم سازو سامان کے ساتھ منگل والے دن تک روانہ ہوگی لہزا تمام دوست پیر والے دن تک 50 100 500 1000 جتنی بھی رقم جمع کروانا چاہیں۔
تو رابطہ کریں

25/08/2022

مکرمی و محترمی
السلام علیکم
پاکستان میں حالیہ سیلاب سے متاثرین کی امداد کے لئے انشاءاللہ عبدالمالک فاونڈیشن خشک راشن اور ادویات کا انتظام کررہی ہے اور ہماری ٹیم خود جا کر یہ زمہ داری سرانجام دے گی۔

اسوقت سیلاب کی وجہ سے ملک بھر میں قیامت صغری کے مناظر ہیں، سیلاب زدگان کی مدد کیلئے آئیں اپنا کردار ادا کریں

آپ ہمیں خشک راشن آٹا چینی چاول گھی دالیں یا اپنی استطاعت کے مطابق جو رقم بھی دینا چاہے دے سکتے ہیں

رقم درکار ڈیڑھ لاکھ

فی الوقت ہم پچاس خاندان کے لئے راشن کا انتظام کررہے ہیں۔
ایزی پیسہ / جاز کیش
0308-7070748
0331-7681908

25/05/2022

عبدالمالک فاونڈیشن روزگار کیس نمبر 7

ایک خاتون جو بیوہ ہیں اور بیٹا بھی کوئی نہیں انکو گھر پر سلائی کے کام کے لئے ایک عدد سلائی مشین اور کچھ میٹریل درکار ہے
ٹوٹل رقم درکار 10000
آپ دوست احباب سے حسبِ توفیق تعاون کی درخواست ہے

آو چلیں قدم بہ قدم
رابطہ۔ 03317681909ذیشان احمد
03077692274محمد راشد

11/05/2022

. ؛؛ #انسانیت؛؛ وہ چیز ہے ،جو دشمن کو بھی سہارا دینے پر مجبور کردیتی ہے.اور____؛؛
؛؛ #احساس؛؛ وہ چیز ہے ،
جس میں غیروں کا دکھ بھی آپ کو اپنا لگتا ہے....!!!

02/05/2022
28/04/2022

عبدالمالک فاونڈیشن کی جانب سے سرسیدٹاون میں 70 سے زائد بچوں میں عیدالفطر کی مناسبت سے نئے کپڑے شلوار قمیض اور پینٹ شرٹس کی بطور عید گفٹ تقسیم
دوست احباب کے تعاون کا شکریہ

آو چلیں قدم بہ قدم

26.4.2O22عبدالمالک فاونڈیشن کی جانب سے دوسرے مرحلہ میں  شہر کے مختلف مقامات ڈی گراونڈ کوہ نور جڑانوالہ روڈ سمن آباد میں ...
26/04/2022

26.4.2O22

عبدالمالک فاونڈیشن کی جانب سے دوسرے مرحلہ میں شہر کے مختلف مقامات ڈی گراونڈ کوہ نور جڑانوالہ روڈ سمن آباد میں لیبر چائلڈ میں عیدالفطر کی مناسبت سے نئے کپڑے شلوار قمیض اور پینٹ شرٹ بطور عید گفٹ تقسیم کیے گئے
جزاک اللّٰه
دوست احباب کے تعاون کا شکریہ
🇵🇰
آو چلیں قدم بہ قدم

Address

Faisalabad

Telephone

+923317681909

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Maalik Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Abdul Maalik Foundation:

Share