Zad-e-Rah Foundation

Zad-e-Rah Foundation Zad-e-Rah
Welfare Trust
social work
we are helping to poor people who are deserve this

چیرمین زادہ راہ فاونڈیشن عارف احسان ملک کی منسٹر کامرس جام کمال سے ملاقات
20/05/2026

چیرمین زادہ راہ فاونڈیشن عارف احسان ملک کی منسٹر کامرس جام کمال سے ملاقات

سابقہ جنرل سیکرٹری زادراہ شیخ جاوید انورکی یاد میں تکریبی ریفرینس ادارا زادراہ نہ منعقد کیاجس میں فیصل آباد شہر کی سماجی...
08/05/2026

سابقہ جنرل سیکرٹری زادراہ شیخ جاوید انورکی یاد میں تکریبی ریفرینس ادارا زادراہ نہ منعقد کیا
جس میں فیصل آباد شہر کی سماجی کاروباری یا شیخ فیملیز
نے شرکت کی
تکریب میں ان کی انسانیت کے لیے خدمت کو خراج تحسین پیش کیا گیا

19/03/2026

جنرل سیکرٹری زاد رہ فاؤنڈیشن نے آر پی او فیصل آباد سے ملاقا ت کی ۔ جس کے بعد آر پی او نے فاؤنڈیشن کو جوائن کرنے کی خواہش کا اظہار کیا

18/03/2026

سیکرٹری جنرل زادراہ کیDSP سول لائن اور DSP سرکل سے ملاقات جس میں DSP صاحبان نے فاونڈیشن کو جوائن کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔

18/03/2026

الحمدللہ آج ادارہ زاد راہ سے تقریباً 550 راشن بیگز کی تقسیم مکمل ہوگئی ہے جن کی مالیت تقریبا 26 لاکھ ہے۔ یہ سلسلہ تمام ماہ رمضان جاری رہا اور تمام راشن پوری تحقیق کے سارھ مستحق گھرانوں تک پہنچے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس سلسلے میں کاوش کر نے پر ادارہ کے منتظمین اور معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے اور اس طرح کے کار خیر کی مزید ہمت اور توفیق عطا فرماے۔ آمین

سیکرٹری جنرل زادراہ فاونڈیشن کی الخدمت کے پروگرام میں شرکت۔ جس میں الخدمت فیصل آباد کے صدر رائے ندیم رحمان سے ملاقات ہوئ...
12/03/2026

سیکرٹری جنرل زادراہ فاونڈیشن کی الخدمت کے پروگرام میں شرکت۔ جس میں الخدمت فیصل آباد کے صدر رائے ندیم رحمان سے ملاقات ہوئی۔

سیکرٹری جنرل زادراہ کی کمشنر .F.B.R رحمان فارس سے ملاقات -
12/03/2026

سیکرٹری جنرل زادراہ کی کمشنر .F.B.R رحمان فارس سے ملاقات -

سیکرٹری جنرل زاد راہ فاونڈیشن کی اخوت کے بانی ڈاکٹر امجد ثاقب صاحب سے ملاقات
12/03/2026

سیکرٹری جنرل زاد راہ فاونڈیشن
کی اخوت کے بانی ڈاکٹر امجد ثاقب صاحب سے ملاقات

زادراہ کی مہینہ تقریب ہوئی، جس میں 50 سے زیادہ فیملیوں کو قرضہ حسنہ دیا گیاتقریب میں جرنل سیکرٹری شیخ اویس جاوید، راے رح...
14/02/2026

زادراہ کی مہینہ تقریب ہوئی، جس میں 50 سے زیادہ فیملیوں کو قرضہ حسنہ دیا گیا
تقریب میں جرنل سیکرٹری شیخ اویس جاوید، راے رحمن ندیم, اور محمد نعیم نے خصوصی شرکت کی

سیکریٹری جنرل زادراہ فاؤنڈیشن، ممبر پنجاب بار کونسل رانا معظم عباس کو مبارکباد دیتے ہوئے
06/11/2025

سیکریٹری جنرل زادراہ فاؤنڈیشن، ممبر پنجاب بار کونسل رانا معظم عباس کو مبارکباد دیتے ہوئے

Address

Faisalabad

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00
Saturday 08:00 - 16:00

Telephone

+923006627827

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zad-e-Rah Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Zad-e-Rah Foundation:

Shortcuts

Share