07/06/2026
امپاورز یوتھ فاؤنڈیشن کی جانب سے تیسرا فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔
✅ فری میڈیکل چیک اپ
✅ فری ادویات
✅ فری میڈیکل ٹیسٹ
اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی صحت کا خیال رکھیں اور اس مفت سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھائی