SOACH Welfare Organization

SOACH Welfare Organization SOACH welfare organization is a grassroots non-governmental organization founded in 2006 by service-minded and dedicated youth of DunyaPur District Lodhran

اگر انڈونیشیا کے دو بوڑھے میاں بیوی  باوجود بڑھاپے کے دس لاکھ درخت لگا سکتے ہیں  اور اقوام متحدہ انہیں  امریکہ بلوا کر ا...
27/07/2025

اگر انڈونیشیا کے دو بوڑھے میاں بیوی باوجود بڑھاپے کے دس لاکھ درخت لگا سکتے ہیں اور اقوام متحدہ انہیں امریکہ بلوا کر اُن کی خدمات کا اعتراف کرتے ہیں ؟؟
اگر انڈیا کا غریب سائیکل والا بابا اپنے علاقے کے 1000 کنال کےوسیع رقبے کو ایک گھنے جنگل میں تبدیل کر کے گینیز بُک آف ولڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا سکتا ھے ۔ یہاں تک کہ اس کے علاقے کی خوبصورتی دیکھ کر سنگا پور کے نایاب خوبصورت پرندے سنگا پور جیسے خوبصورت خطے کو چھوڑ کر اسکے علاقے کو رونق بخشتے ہیں ؟؟؟
اگر جنوبی افریقہ کے دو دوست پہلے سے موجود زوما کے جنگل جیسا ایک اور جنگل اُگا سکتے ہیں جو ہمارے چھانگا مانگا سے دوگناہ ھے ؟؟؟
تو تُم پاکستانی بھائیو میرے بچو اور بیٹیو ایسا کیوں نہیں کر سکتے ؟؟؟ جن کا دین و مذہب بھی ایسی سرگرمی کی حمایت کرتا ہے، ہمارے محبوب آخری نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی کئی احادیث شجر کاری سے متعلق ہیں،ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ اگر تمارے ہاتھ میں پودا ہو اور ساتھ ہی دنیا کا آخری وقت آن پہنچے یعنی قیامت کا اعلان ہو جائے پھر بھی جو پودا تمارے ہاتھ میں ھے اسے لگا دو۔
ہماری تو مٹی بھی زرخیز ہے، اپنے حصے کا 1درخت ضرور لگائیں

25/07/2025
شجرکاری مہم 2025
25/07/2025

شجرکاری مہم 2025

25/07/2025
New plants purchased and received Alhamdullilah  شجرکاری مہم 2025
25/07/2025

New plants purchased and received Alhamdullilah
شجرکاری مہم 2025

START TREE PLANTION 2025
25/07/2025

START TREE PLANTION 2025

23 Mar1940-2025  Pakistan Day
23/03/2025

23 Mar1940-2025 Pakistan Day

23/03/2025

آج یوم پاکستان مناتے ہوئے، آئیں ہم اپنے ماضی کی کامیابیوں سے سیکھیں اور مستقبل کے لیے جراتمندانہ منصوبے بنائیں۔ پاکستان ایک بہادر خواب کی بنیاد پر قائم ہوا تھا، اور جیسے جیسے ہم 2047 کی طرف بڑھ رہے ہیں، ہم اپنے وطن کی تعمیر، ترقی، اور حفاظت کا عزم لیتے ہیں۔ 2047 میں، ہم ایک ایسے پاکستان کا خواب دیکھتے ہیں جو دنیا میں ایک مثال بنے گا، جہاں ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کے ذریعے سب کے لیے یکساں ترقی کے مواقع ہوں۔ ہم مل کر ایک ایسا مستقبل تشکیل دیں گے جہاں پاکستان کے ہر خواب کو حقیقت میں بدلا جا سکے۔ آئیں ہم اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے متحد ہوں اور پاکستان کو آنے والی نسلوں کے لیے تعمیر اور محفوظ کریں۔

With Digital Pakistan – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
12/03/2025

With Digital Pakistan – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

Address

Dunyapur
59120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SOACH Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to SOACH Welfare Organization:

Share