Traders Union Drosh

Traders Union Drosh Drosh Traders Union is the official association of traders. Our goal is to create the most beneficia

تجار یونین کے وفد کی قاری جمال ناصر کی رہائش گاہ آمد، دل کے آپریشن کے بعد عیادت اور نیک تمناؤں کا اظہار. قاری جمال ناصر ...
10/08/2026

تجار یونین کے وفد کی قاری جمال ناصر کی رہائش گاہ آمد، دل کے آپریشن کے بعد عیادت اور نیک تمناؤں کا اظہار.

قاری جمال ناصر صاحب حال ہی میں دل کے کامیاب آپریشن (سرجری) سے گزرے ہیں، جس کے بعد ان کی مزاج پرسی اور عیادت کے لیے یہ دورہ کیا گیا۔ اس موقع پر تجار یونین کے نمائندوں نے قاری صاحب کی خیروعافیت دریافت کی اور ان کی جلد، مکمل اور پائیدار صحت یابی کے لیے نیک خواہشات و جذبات کا اظہار کیا۔ وفد کے ارکان نے بارگاہِ الٰہی میں بالخصوص دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور ان کا سایہ تا دیر ہمارے سروں پر قائم رکھے۔ قاری جمال ناصر صاحب اور ان کے اہل خانہ نے یونین کے نمائندوں کی آمد اور ان کے خلوص کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

19/07/2026
*تجار یونین دروش کا ڈپٹی کمشنر لوئر چترال سے اظہار تشکر*  تجاریونین، دروش کے ڈپٹی کمشنر لوئر چترال  کا تہہ دل سے شکریہ ا...
14/07/2026

*تجار یونین دروش کا ڈپٹی کمشنر لوئر چترال سے اظہار تشکر*

تجاریونین، دروش کے ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس مہنگائی کے دور میں دروش کے عوام کے لیے گیس سلنڈر کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے لیے بروقت اقدام کیا۔
دروش کے لیے وافر مقدار میں سبسڈی والی گیس کی فراہمی ایک قابل ستائش قدم ہے اور تاجروں اور عام لوگوں کے لیے ایک بڑا ریلیف ہے۔
ہم عوام سے یہ بھی درخواست کرتے ہیں کہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ سبسڈی والی گیس متعین پوائنٹس پر دستیاب رہے:
*محب صوبیدار، زیرو پوائنٹ*
*اکبر گیس ایجنسی، فٹ بال گراؤنڈ کے قریب*

ہم انتظامیہ لوئرچترال کی کاوشوں کو سراہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ایسے عوامی فلاحی اقدامات جاری رہیں گے۔

شکریہ انتظامیہ چترال۔ Deputy Commissioner Lower Chitral Hats off 🫡
02/06/2026

شکریہ انتظامیہ چترال۔
Deputy Commissioner Lower Chitral
Hats off 🫡

Deputy Commissioner Lower Chitral kindly request
02/06/2026

Deputy Commissioner Lower Chitral kindly request

Thank You President MTTP for visiting us. We are honoured to serve you. Haji Gul Nawaz Qureshi Hizb Ullah
23/04/2026

Thank You President MTTP for visiting us. We are honoured to serve you.
Haji Gul Nawaz Qureshi Hizb Ullah

Address

Main Bazar Drosh
Drosh
17220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Traders Union Drosh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category