Peace and welfare committee Giro Payeen.

Peace and welfare committee Giro Payeen. This page is only and only for peace and welfare purpose.

اعلان فوتگی اسحاق خان اور الیاس خان کا والد ، محمد خان مرحوم،احمد خان ،تلاوت خان اور نیک مُحمد کا بھائی ،گُل مُحمد اور ف...
15/09/2025

اعلان فوتگی
اسحاق خان اور الیاس خان کا والد ، محمد خان مرحوم،احمد خان ،تلاوت خان اور نیک مُحمد کا بھائی ،گُل مُحمد اور فرید اُللہ کا چچا ،مُحترم داؤد خان وفات پاچکا ہے جسکا نمازِ جنازہ آج بمورخہ ۱۵/۰۹/۲۰۲۵ کو بوقت دوپہر ۲:۳۰ گیرو پائین میں ادا کی جا ئیگی۔ جنازہ میں شرکت کرکے ثواب دارین حاصل کرے

06/09/2025
05/09/2025

05/09/2025

آج امن و فلاحی کمیٹی گیرو پائین نے کٹ اور جیکٹ کارکنان کے حوالہ کردیے

آج امن و فلاحی کمیٹی گیرو پائین نے کٹ کھلاڑیو کے حوالہ کردیے
05/09/2025

آج امن و فلاحی کمیٹی گیرو پائین نے کٹ کھلاڑیو کے حوالہ کردیے

آج  امن و فلاحی کمیٹی گیرو پائین نے کارکنان کیلئے نئے جیکٹس حوالہ کردئیے ۔ چیئرمین عبدالباسط بھائی ، صدر حلیم اللہ، نائب...
05/09/2025

آج امن و فلاحی کمیٹی گیرو پائین نے کارکنان کیلئے نئے جیکٹس حوالہ کردئیے ۔ چیئرمین عبدالباسط بھائی ، صدر حلیم اللہ، نائب صدر اسد اللہ اور جنرل سیکریٹری اشفاق اللہ نے سب ممبرز کو ہدایات دِیے

آج بمورخہ ۱۵/۰۸/۲۰۲۵ کو ریحان پور ، گیرو پائین اور گیرو بالا  امن جرگے کی ایک اہم نشست ہوئی جِس کی صدارت امن و فلاحی کیم...
15/08/2025

آج بمورخہ ۱۵/۰۸/۲۰۲۵ کو ریحان پور ، گیرو پائین اور گیرو بالا امن جرگے کی ایک اہم نشست ہوئی جِس کی صدارت امن و فلاحی کیمٹی گیرو پائین کر رہے تھے ۔امن کے لحاظ سے مُختلف عوامِل زیرِ بحث لائے گئے ۔ جرگے نے زبردست تجاویز پیش کئے ۔ چیئرمین جناب شیخ نصیب روان صاحب نے اس موقع پر شرکاء کو خِطاب کرتے ھوئے امن کے لحاظ سے ہر محاذ پر ساتھ دینے کا مکمل یقین دہانی کرائی ۔ امن جرگے میں ریحان پور فلاحی کمیٹی کے ذمہ داران اور گیرو پائین کے امن اور فلاحی کمیٹی کے ذمہ داران بھی موجود تھے ۔
ہم گیرو پائین کے مشران کی طرف سے اور امن و فلاحی کمیٹی گیرو پائین کی طرف سے ریحان پور اور گیرو بالا کے تمام مہمانوں کا تِہِ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔

01/08/2025

نیک محمد خان کور والا او دہ گل محمد چاچی پہ حق رسېدلی ده.
نمازی جنازہ بہ یی نن11:00 بجی گیرو پائیں کی ادا کیگی۔

Address

Dir, Pakistan
Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peace and welfare committee Giro Payeen. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share