24/12/2025
انتقال کی خبر
روغانو درہ گاوں سمئ سے تعلق رکھنے والے محمد شیر خان اور شیر بھادر ،اور نصیب اللہ کا بھائی جبکہ صنیف اللہ کا والد محترم شاہ بہادر خان انتقال کر گئے ہے۔ نماز جنازہ آج بروز بدھ 3:00 بجے سمئ بانڈہ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون