Islahi Welfare Org.اصلاحې خيريه بنسټ

Islahi Welfare Org.اصلاحې خيريه بنسټ یہی ہے عبادت یہی دین وایمان
کہ کام اۓ دنیا میں انسان کے انسان
Help with helpless village jawzo tehsil and p/o samarbagh dir Lowe

08/05/2026

الحمدللہ آج یہ بچے کتنے خوش ہیں ۔
قطرے قطرے سے دریا بن جاتا ہے ۔
آج پچاس ہزار امداد ان بچوں کو پہنچ گیا ۔

28/04/2026

‎آج اس بچے نے رلا دیا ۔ کہتے تھے کہ میرا والد کراچی میں محنت مزدوری کررہا تھا کہ بیمار ہوا ۔ اب ان کا والد ذہنی معذوری کا شکار ہے ۔ گھر میں کھانے کیلئے کچھ بھی نہیں ۔ والد کے علاج کے لیے ایک بھی روپیہ نہیں ۔ میں اس بھائی کا جیزکیش اکاؤنٹ آپ کے ساتھ شیئر کررہا ہوں ۔ اپنا صدقہ پچاس یا سو جتنا بس میں اس کو سینڈ کرو ۔ تاکہ اس کا علاج ہوسکے ۔ بچہ کہتا ہے کہ میں نے روٹی نہیں کھائی ہے ۔
والد جیز کیش ۔ 03048252299
اکرام اللہ/واٹسیپ/,ایزی پیسہ 03022226677‎

27/04/2026

اپنی ارد گرد بے بس لوگوں کا خیال رکھیں ۔

سب ملکر کسی غریب ، یتیموں کے ساتھ مدد کریں
03/02/2026

سب ملکر کسی غریب ، یتیموں کے ساتھ مدد کریں

اس بیمار کے ساتھ تعاون کریں
14/01/2026

اس بیمار کے ساتھ تعاون کریں

22/11/2025

محترم بھائیوں اور بہنوں اسلام علیکم
آیئں ملکر اپنے بس کے مطابق ان بچوں کے مدد کریں اور ان کو ایک روزگار فراہم کریں ۔ انشاللہ میں اپنے پورے کوشش میں ہو کہ ان کیلئے کچھ کریں
03022226677

اعلان نماز جنازہ دو دن پہلے سعودی عرب میں وفات پانے والے خان محمد ولد خان زرین گاؤں شاربنی تحصیل ثمرباغ کا نماز جنازہ کل...
21/11/2025

اعلان نماز جنازہ
دو دن پہلے سعودی عرب میں وفات پانے والے خان محمد ولد خان زرین گاؤں شاربنی تحصیل ثمرباغ کا نماز جنازہ کل22/11/025 بوقت دن دس 10 بجے ان کے آبائی گاؤں شاربنی گردی باغ میں آدا کیجایگی ۔ شرکت کرکے ثواب حاصل کریں ۔

السلام علیکم ! میرے مسلمان بہنوں اور بھائیوں بیک گراؤنڈ میں آپ جو تصویر دیکھ سکتے ہیں ۔اس کا نام زڑہ ورخان ہے جو کہ مسکی...
25/10/2025

السلام علیکم ! میرے مسلمان بہنوں اور بھائیوں بیک گراؤنڈ میں آپ جو تصویر دیکھ سکتے ہیں ۔اس کا نام زڑہ ورخان ہے جو کہ مسکینی درہ تحصیل ثمر باغ کے دورافتادہ گاؤں بنئ سے تعلق رکھتا ہے اپنے بال بچوں کے لیے رزق حلال کی غرض سے تقریباً 3 سال قبل سعودی عرب میں محنت مزدوری کررہاتھا۔جو کہ ایک حادثے کی وجہ سے 3 ماہ سے کوما میں چلا گیا ہے۔اور سعودی عرب میں ایک ہسپتال میں پڑا ہےاور گھر میں بیوی بچے فاقوں کی زندگی گزارنے پر مجبور ہو چکے ہیں ان کے گھر میں راشن اور دیگر ضروریات زندگی کی اشد ضرورت ہے کیونکہ زڑہ ورخان اپنے خاندان کا واحد کفیل تھا جو موت اور زندگی کے کشمکش میں بے یار و مددگار پڑاہے ۔مزید تفصیل اس ویڈیو میں
نوٹ: آپ کے ماہانہ بنیاد پر کیاگیا چندہ 210 ،250 یا 300 روپے سے ہم نے 10000 روپے مستحق خاندان کو حوالہ کی۔اللہ آپ کے سعی کو اپنے دربار میں قبول فرمائیے ۔امیں ثم امین
03022226677

15/10/2025

خلقو په مخونو خنداګانې راولي الله به تاسو خوشحال ساتي ـ دا کاکا جان د غربت نه ډيره ګله کوله ـ
که تاسو غواړي نو مونګه سره په واټسيپ ګروپ کښې شامل شۍ او د ورځي اووه روپۍ او د مياشتي دوه سوه لس روپۍ صدقه اوکړۍ ـ که مونګه پنځه سوه کسان دوه سوه لس روپۍ جمع کو نو د دغې نه يولاک پنځه زره جوړيګي ـ دغه صدقي داسې خلقو ته ميلاويګي ـ 03022226677

23/08/2025

بنير سيلاب ټول کلے او ډپر انسانان يوړل

Address

Drangal
Dir
KAMBAT

Telephone

+923022226677

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islahi Welfare Org.اصلاحې خيريه بنسټ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islahi Welfare Org.اصلاحې خيريه بنسټ:

Share