Usmani Institute

Usmani Institute Sharing authentic Islamic knowledge through the Qur'an and Sunnah.

اَللّٰهُمَّ حَبِّبْ إِلَيْنَا مَكَّةَ ❤️اے اللہ ہمارے دلوں میں مکہ مکرمہ کی محبت ڈال دے ۔ آمین 🤲🏼
22/09/2026

اَللّٰهُمَّ حَبِّبْ إِلَيْنَا مَكَّةَ ❤️

اے اللہ ہمارے دلوں میں مکہ مکرمہ کی محبت ڈال دے ۔ آمین 🤲🏼

بارش 🌧️ برستے وقت کی دعا
21/09/2026

بارش 🌧️ برستے وقت کی دعا

اَللّٰهُمَّ احْفَظْ مَكَّةَ الْمُكَرَّمَةَ 🕋
19/09/2026

اَللّٰهُمَّ احْفَظْ مَكَّةَ الْمُكَرَّمَةَ 🕋

اَللّٰهُمَّ احْفَظ مَدِيْنَة المنورةاے اللہ!  #مدینہ منورہ کی حفاظت فرما ۔ آمین 🤲🏼
18/09/2026

اَللّٰهُمَّ احْفَظ مَدِيْنَة المنورة

اے اللہ! #مدینہ منورہ کی حفاظت فرما ۔ آمین 🤲🏼

اَللّٰهُمَّ احْفَظْ بَیْتَكَ الْحَرَم مِنْ كُلِّ عَدُوٍّ 🕋اے اللہ! اپنے گھر کعبہ کی ہر دشمن سے حفاظت فرماآمین 🤲🏼
17/09/2026

اَللّٰهُمَّ احْفَظْ بَیْتَكَ الْحَرَم مِنْ كُلِّ عَدُوٍّ 🕋

اے اللہ! اپنے گھر کعبہ کی ہر دشمن سے حفاظت فرما
آمین 🤲🏼

سود مت کھاؤ
16/09/2026

سود مت کھاؤ

بارش ضرورت سے زائد ہوجائے تو کیا کہا جائے؟اَللّٰھُمَّ حَوَالَیْنَا وَلَا عَلَیْنَا، اَللّٰھُمَّ عَلَی الْاٰکَامِ وَالظِّ...
15/09/2026

بارش ضرورت سے زائد ہوجائے تو کیا کہا جائے؟

اَللّٰھُمَّ حَوَالَیْنَا وَلَا عَلَیْنَا، اَللّٰھُمَّ عَلَی الْاٰکَامِ وَالظِّرَابِ وَبُطُوْنِ الْاَوْدِیَۃِ وَمَنَابِتِ الشَّجَرِ

اے اللہ! ہمارے اردگرد بارش برسا اور (اب) ہم پر نہ (برسا)۔ اے اللہ! ٹیلوں، پہاڑیوں، وادیوں کے درمیان اور درختوں کے اُگنے کی جگہوں پر (بارش برسا۔)

[صحیح البخاری:1014، وصحیح مسلم:897]

زندگی بھر تکالیف و مصائب سے حفاظت جو شخص کسی مصیبت زدہ کو دیکھ کر یہ دعا پڑھ لے، وہ زندگی بھر اس مصیبت یا بیماری سے محفو...
14/09/2026

زندگی بھر تکالیف و مصائب سے حفاظت

جو شخص کسی مصیبت زدہ کو دیکھ کر یہ دعا پڑھ لے، وہ زندگی بھر اس مصیبت یا بیماری سے محفوظ رہے گا۔

الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ، وَفَضَّلَنِي عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلًا

تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے اس مصیبت سے عافیت (سلامتی) دی جس میں تجھے مبتلا کیا، اور مجھے اپنی بہت سی مخلوقات پر فضیلت (بڑائی) عطا فرمائی۔
[جامع الترمذی: 3431]

چاند 🌙 دیکھنے کی دعا
13/09/2026

چاند 🌙 دیکھنے کی دعا

فَلَا تَکِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَۃَ عَیْنٍ 🤲🏼پس تو آنکھ جھپکنے کے برابر بھی مجھے میرے اپنے نفس کے سپرد نہ کرنا
12/09/2026

فَلَا تَکِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَۃَ عَیْنٍ 🤲🏼

پس تو آنکھ جھپکنے کے برابر بھی مجھے میرے اپنے نفس کے سپرد نہ کرنا

Address

Usmani Institute
Digri

Opening Hours

Monday 17:00 - 19:00
Tuesday 17:00 - 19:00
Wednesday 17:00 - 19:00
Saturday 17:00 - 19:00
Sunday 17:00 - 19:00

Telephone

+923131374033

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usmani Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Usmani Institute:

Shortcuts

Share