Fixit Mirpurkhas

Fixit Mirpurkhas Nonprofit organisation..!

ڈگری ۔۔۔حیسکو سب ڈویژن ڈگری سفاک قاتل کا روپ دھار چکا حیسکو کی نااہلی اور غفلت کے باعث پول سے کرنٹ لگنے کے باعث الہ۔آباد...
08/12/2025

ڈگری ۔۔۔حیسکو سب ڈویژن ڈگری سفاک قاتل کا روپ دھار چکا حیسکو کی نااہلی اور غفلت کے باعث پول سے کرنٹ لگنے کے باعث الہ۔آباد کالونی کا آٹھ سالہ بچہ علی شیر ولد اللہ ڈنو چوہان جاں بحق ہوگیا ۔۔بچے کو فوری طور تعلقہ اسپتال پہنچایا گیا جہاں۔ڈاکٹر نے بچے کی موف واقع ہونے کی تصدیق کردی ۔لاش گھر پہنچے پر کہرام۔مچ گیا
بچے کا ماموں آہ وزاری کے دوران صدمے سے بہوش ہوگیا جیسے طبی امداد کے لیے اسپتال۔لے جایا گیا ۔واضع رہے کہ حیسکو سب ڈویژن ڈگری کی نااہلی کے باعث شہر میں مختلف مقامات پر لگے اکثر پولز میں ارتھ موجودگی شکایات سامنے آتی رہتی ہیں ۔۔بچے کے جاں بحق ہونے پر اہل محلے میں حیسکو کے خلاف شدید غم۔وغصہ پایا جارہا ہے

27/08/2024

‏50 سال سے پاک فوج بلوچستان کے تمام پہلوؤں پر مکمل کنٹرول رکھتی ہے۔

‏ سیاسی، اقتصادی، گورننس اور سیکورٹی۔

‏ تو بلوچستان میں تشدد کی اس موجودہ، انتہائی المناک اور سفاکانہ لہر کے لیے ہم کس کو ذمہ دار ٹھہرائیں؟

30/01/2023

Peshawar Blast 💔

غلامی آخر کب تک ؟
30/01/2023

غلامی آخر کب تک ؟

10/01/2023

آٹا یا موت!
فیصلہ آپکا ہے !

09/01/2023

یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا

اے چاند یہاں نا نکلا کر💔

09/01/2023

‏اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ.
افسوس ناک خبر!🛑
مہنگائی کے خلاف لکھنے والے (نام کے صحافی) پورے سندھ سے انتقال کر گئے ہیں ۔

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَفکس اٹ کراچی کے صدر صداقت احمد بھائی کی والدہ کا روڈ حادثے میں انتقال ہوگیا...
17/12/2022

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

فکس اٹ کراچی کے صدر صداقت احمد بھائی کی والدہ کا روڈ حادثے میں انتقال ہوگیا ہے، آپ تمام احباب سے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
Sadaqat Ahmad

Happiest Birthday to great leader,social worker founder of Fixit MNA Alamgir Khan Bahi. May you live long!
08/11/2022

Happiest Birthday to great leader,social worker founder of Fixit MNA Alamgir Khan Bahi. May you live long!

28/10/2022

کچھ روز پہلے تحصیل ڈگری ڈسٹرکٹ میرپور خاص کے گاؤں صوفن شاہ کے ایک اسکول میں ایک بچے کی فوٹو سوشل میڈیا پر آتی ہے جسکے پاؤں میں ٹوٹی ہوئی جوتے ہوتے ہیں ۔ اس فوٹو کو دیکھ کر سرکاری ادارو نے تو آنکھیں بند کرلی جبکہ Fixit Mirpurkhas کی ٹیم وہاں پہُچی اور اسکول کے طالب علموں میں شوز کی ڈسٹریبیوشن کی ۔

21/10/2022

فکسٹ وہ واحد تنظیم ہے جو نوجوانوں کو بااختیار اور خدمت گزار بنارہی ہے

غریبوں کے لیے درد دل رکھنے والے محمد طحہ شیخ بھائی سپرد خاک۔اپنی ذندگی کے آخری دن بھی سیلاب زدگان کے لیے لگائے گئے کیمپ ...
20/10/2022

غریبوں کے لیے درد دل رکھنے والے محمد طحہ شیخ بھائی سپرد خاک۔
اپنی ذندگی کے آخری دن بھی سیلاب زدگان کے لیے لگائے گئے کیمپ میں دن رات محنت کرتے ہوئے گزارے ،ایسے لوگ دنیا میں بہت کم ملتے ہیں جو اپنی جوانی میں کھیل کود کے بجائے خدمت خلق کو ترجیح دیتے ہیں، اللہ تعالیٰ ہمارے دوست کی تمام منازل آسان فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین۔

Address

District Mirpukhas
Digri

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fixit Mirpurkhas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share