Dera Online Bazaar - ڈیرہ آنلائن بازار

Dera Online Bazaar - ڈیرہ آنلائن بازار Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dera Online Bazaar - ڈیرہ آنلائن بازار, Community Center, Dera Ismail Khan.

ہمارے پیج پر اشیاء کی خرید و فروخت کے حوالے سے پوسٹ شیئر کی جاتی ہے۔ پوسٹ لگانے کا طریقہ:
چیز کا نام
مکمل پتہ
ڈیمانڈ
رابطہ نمبر
یہ مکمل تفصیل مجھے واٹس ایپ بھیجیں۔
03440924868
Whatsapp

واٹس ایپ گروپ لنک
https://chat.whatsapp.com/KrqbAoWoFKwHmitVcwkPhj

07/06/2026

ماشاءالله۔۔۔
میل فیمیل جوڑی اٹل شریف (کلاچی) کی نسل ہے۔
عمر اڈھائی ماہ
دودھ چھوڑ چکے ہیں اب سب کچھ خود کھاتے ہیں۔ چارہ گھاس روٹی ونڈا سبزی فروٹس کے چھلکے شوق سے کھاتے ہیں۔ یہ کل کی وڈیو اور فوٹوز ہیں ثبوت کے لئے۔
چھوٹے کانوں والا سفید لیلا ہے اور لمبے کانوں والی سرخ رنگ کی لیلی ہے۔ گھر کی خوراک پے پل رہے ہیں۔
اس جوڑی کی ڈیمانڈ 35 ہزار ہے۔ فائنل 32 ہوجائیگی۔
جو ان میں سے ایک لے گا تو پھر فائنل لیلا 17 ہزار کا اور لیلی 19 ہزار کی ملے گی۔
لوکیشن: تحصیل کلاچی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان
صرف سنجیدہ لوگ رابطہ کریں۔
ٹائم پاس لوگوں سے معذرت۔
واٹسپ نمبر: 03159759774

🛏️ ڈبل بیڈ اور سنگار میز برائے فروخت✅ اچھی اور صاف ستھری کنڈیشن میں💰 ڈیمانڈ: 45,000 روپے📍 لوکیشن: چشمہ روڈ کوٹجائی, پہاڑ...
07/06/2026

🛏️ ڈبل بیڈ اور سنگار میز برائے فروخت
✅ اچھی اور صاف ستھری کنڈیشن میں
💰 ڈیمانڈ: 45,000 روپے
📍 لوکیشن: چشمہ روڈ کوٹجائی, پہاڑپور
📞 رابطہ: 7616266 0342
خرید و فروخت اپنی ذمہ داری پر کریں، ہمارا کام صرف اشتہار لگانا ہے۔Admin

07/06/2026

کھیرے بچھڑے فار سیل
انتہائی خوبصورت اور اعلیٰ نسل
کالا: 150 ہزار
سفید کی قیمت: 115 ہزار
لوکیشن: شورکوٹ، سگو جنوبی، ڈیرہ اسماعیل خان
رابطہ
0349 930 9368
0349 9195 359

الحمدللہ سیل ہوگئ۔مزید رابطہ نا کریں۔پوسٹ لگوانے کے لیے ابھی واٹس ایپ میسج کریں 03440924868واٹس ایپ گروپ لنکhttps://chat...
07/06/2026

الحمدللہ سیل ہوگئ۔
مزید رابطہ نا کریں۔
پوسٹ لگوانے کے لیے ابھی واٹس ایپ میسج کریں
03440924868
واٹس ایپ گروپ لنک
https://chat.whatsapp.com/KnAoI0EDWt2FBXOo6YzrNt

06/06/2026

Doodh wali bakri 🥛
MashaAllah ❤️
1kg plus doodh de Rahi hai
Bahot munasib Demand 50k
Lene wale hazrat rabta kare inshallah mazeed piyar muhabat bhi ki jaye gi
Location Dikhan
Contact 03441420585

06/06/2026

3 month ka Bacha
MashaAllah ❤️
Ache breeder ka bacha hai
Demand 20k
Moka pe kami peshi ho jaye gi inshallah
Location DIKHAN
Contact 03441420585

06/06/2026

3 ماہ کی گبن لیلی فر سیل پہلا سوا 2 دانت ڈیمانڈ 35000 کمی بیشی ہو جائے گی
لوکیشن چشمہ روڈ سید علیاں تحصیل پہاڑ پور
03449353051

06/06/2026

ماشاءاللہ ایک انتہائی خوبصورت دامانی لیلا فار سیل
کمر پر بھورے رنگ کہ دھبے ھیں
رکھنے کہ لئے بہترین
عمر 3مہینہ
قیمت 23000روپے
لوکیشن گومل یونیورسٹی
رابطہ نمبر
03499015105

06/06/2026

ڈیرہ اسماعیل خان سٹی میں سینڈ ہینڈ گیٹ چاہیے۔
10 سے 12 فٹ والا، اچھی حالت میں ہو۔
مسجد کے لیے چاہیے۔ بہترین حالت میں ھے تو رابطہ کریں ۔
03463667297ڈیرہ اسماعیل خان سٹی میں سینڈ ہینڈ گیٹ چاہیے۔
10 سے 12 فٹ والا، اچھی حالت میں ہو۔
مسجد کے لیے چاہیے۔ بہترین حالت میں ھے تو رابطہ کریں ۔
03463667297

06/06/2026

وائٹ بلڈ لائن ہیرا اسیل چکس فارسیل۔
عمر 02 ماہ+
جوڑے کی قیمت 4500
لوکیشن نیو بنوں چونگی ڈیرہ اسماعیل خان۔
کارگو ہوجائے گی۔
صرف واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03425247302

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera Online Bazaar - ڈیرہ آنلائن بازار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share