04/10/2026
وہ خستہ حال واٹر فلٹر جو ہم نے کچھ دن پہلے آپ کو دکھایا تھا... 💧
الحمدللہ، بی ون ویلفیئر کی ٹیم نے اس کی مکمل رینوویشن کامیابی سے مکمل کر لی ہے! 🛠️
نئے نل، بیٹھنے کی جگہ اور پینے کا صاف پانی اب یہاں سے گزرنے والے ہر مسافر کے لیے دستیاب ہے۔ ❤️
یہ تصویریں صرف ایک جھلک ہیں۔ اس پورے کام کا تفصیلی ولاگ ایک دو دن میں آ رہا ہے... ہمارے ساتھ جڑے رہیں! 👀
Be One Welfare Society. 🤝
👍 Like • 📤 Share • 👥 Follow
Easypaisa: 03489054078
Title: Muhammad Saleem