Aghosh Alkhidmat Dikhan

Call Directions Website Contact the organization

Aghosh Alkhidmat Dikhan We don’t just provide a shelter; we build a home where dreams thrive

Aghosh | Empowering Orphans for a Brighter Future 🏠✨
Dedicated to providing high-quality free education and premium residential facilities to vulnerable orphan children across Pakistan.

19/09/2026
آئیں! اس نیکی کے سفر میں ہمارا ساتھ دیں،اپنے صدقہ، زکوٰۃ اور عطیات کے ذریعے یتیم بچوں کے بہتر مستقبل میں حصہ دار بنیں۔ 💚...
16/09/2026

آئیں! اس نیکی کے سفر میں ہمارا ساتھ دیں،
اپنے صدقہ، زکوٰۃ اور عطیات کے ذریعے یتیم بچوں کے بہتر مستقبل میں حصہ دار بنیں۔

💚 دل کھول کر عطیہ کریں
اور اس نیکی کو اپنے احباب اور مخیر حضرات تک پہنچائیں۔

🏦 بینک تفصیلات:
اکاؤنٹ برائے زکواة
اکاؤنٹ ٹائٹل: "آغوش الخدمت ڈی آئی خان"
بینک اسلامی کے اکاؤنٹ میں جمع کروائیں۔
اکاؤنٹ نمبر: 03090000215550229

اکاؤنٹ برائے ڈونیشن:
بینک کا نام: بینک الحبیب
اکاؤنٹ کا عنوان: آغوش الخدمت ڈی آئی خان
اکاؤنٹ نمبر: 5505008100211204
آئی بین (IBAN) نمبر: PK77BAHL5505008100211204

رابطہ نمبر
ایڈمنسٹریٹر: 0332-0610093
آر ایم او (RMO): 0332-9979888

🌅 صبح سویرے آغوش الخدمت ڈیرہ اسماعیل خان میں صحت مند سرگرمیوں کا خوبصورت آغاز 🏃‍♂️🌿آغوش الخدمت ڈیرہ اسماعیل خان میں بچوں...
16/09/2026

🌅 صبح سویرے آغوش الخدمت ڈیرہ اسماعیل خان میں صحت مند سرگرمیوں کا خوبصورت آغاز 🏃‍♂️🌿

آغوش الخدمت ڈیرہ اسماعیل خان میں بچوں کی تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ جسمانی صحت اور فٹنس کا بھی خصوصی خیال رکھا جاتا ہے۔
صبح سویرے بچوں کی باقاعدہ ورزش اور جسمانی سرگرمیاں ان کی صحت، چستی اور ذہنی تازگی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ 💪✨

یہ خوبصورت مناظر آغوش کے بچوں کی صحت مند، منظم اور فعال زندگی کی عکاسی کرتے ہیں۔

صحت مند جسم، توانا ذہن اور روشن مستقبل — یہی آغوش کا عزم ہے۔ 🌸
آئیں! اس نیکی کے سفر میں ہمارا ساتھ دیں،
اپنے صدقہ، زکوٰۃ اور عطیات کے ذریعے یتیم بچوں کے بہتر مستقبل میں حصہ دار بنیں۔

💚 دل کھول کر عطیہ کریں
اور اس نیکی کو اپنے احباب اور مخیر حضرات تک پہنچائیں۔

🏦 بینک تفصیلات:
اکاؤنٹ برائے زکواة
اکاؤنٹ ٹائٹل: "آغوش الخدمت ڈی آئی خان"
بینک اسلامی کے اکاؤنٹ میں جمع کروائیں۔
اکاؤنٹ نمبر: 03090000215550229

اکاؤنٹ برائے ڈونیشن:
بینک کا نام: بینک الحبیب
اکاؤنٹ کا عنوان: آغوش الخدمت ڈی آئی خان
اکاؤنٹ نمبر: 5505008100211204
آئی بین (IBAN) نمبر: PK77BAHL5505008100211204

رابطہ نمبر
ایڈمنسٹریٹر: 0332-0610093
آر ایم او (RMO): 0332-9979888







📢 داخلہ برائے آغوش الخدمت ڈی آئی خان♻️یتیم بچوں کے روشن اور محفوظ مستقبل کے لیے داخلوں کا آغاز! 🌿آغوش الخدمت ڈی آئی خان ...
15/09/2026

📢 داخلہ برائے آغوش الخدمت ڈی آئی خان♻️

یتیم بچوں کے روشن اور محفوظ مستقبل کے لیے داخلوں کا آغاز! 🌿

آغوش الخدمت ڈی آئی خان میں یتیم بچوں کے لیے تعلیم، رہائش، دینی و اخلاقی تربیت، صحت اور دیگر بنیادی سہولیات کا بہترین انتظام کیا گیا ہے۔

اگر آپ کے علم میں کوئی مستحق یتیم بچہ موجود ہے تو اس کے داخلے کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔

📌 داخلے کی شرائط و ضروری رجسٹریشن دستاویزات پوسٹر میں درج ہیں۔

📞 رابطہ نمبر:
03439335194
03329979888

📍 آغوش الخدمت ڈی آئی خان، نزد گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول، خیبر پختونخوا

🌸 آئیے! ایک یتیم بچے کو تعلیم، تربیت اور محفوظ مستقبل کا موقع دیں۔

🌿 آغوش الخدمت ڈیرہ اسماعیل خان 🌿📚 تعلیم، تربیت اور بہترین نگہداشت — ہماری ترجیحاسکول روانگی سے قبل آغوش الخدمت ڈیرہ اسما...
15/09/2026

🌿 آغوش الخدمت ڈیرہ اسماعیل خان 🌿

📚 تعلیم، تربیت اور بہترین نگہداشت — ہماری ترجیح

اسکول روانگی سے قبل آغوش الخدمت ڈیرہ اسماعیل خان میں بچوں کی صبح کی اسمبلی کا خوبصورت منظر۔ 🌸

اسمبلی کے ذریعے بچوں میں نظم و ضبط، باہمی احترام، اخلاقی تربیت اور دن بھر کی مثبت سرگرمیوں کے لیے ذہنی تیاری پیدا کی جاتی ہے۔

آغوش میں بچوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی صفائی ستھرائی، ذاتی حفظانِ صحت (Hygiene)، لباس، خوراک اور روزمرہ ضروریات کا بھی خصوصی خیال رکھا جاتا ہے، تاکہ بچے ایک صاف ستھرے، محفوظ اور بہترین ماحول میں اپنی تعلیمی و تربیتی سرگرمیاں جاری رکھ سکیں۔ ❤️

✨ آغوش الخدمت — جہاں بچوں کی تعلیم کے ساتھ ان کی تربیت، صحت اور بہتر مستقبل کی بھی مکمل نگہداشت کی جاتی ہے۔
آئیں! اس نیکی کے سفر میں ہمارا ساتھ دیں،
اپنے صدقہ، زکوٰۃ اور عطیات کے ذریعے یتیم بچوں کے بہتر مستقبل میں حصہ دار بنیں۔

💚 دل کھول کر عطیہ کریں
اور اس نیکی کو اپنے احباب اور مخیر حضرات تک پہنچائیں۔

🏦 بینک تفصیلات:
اکاؤنٹ برائے زکواة
اکاؤنٹ ٹائٹل: "آغوش الخدمت ڈی آئی خان"
بینک اسلامی کے اکاؤنٹ میں جمع کروائیں۔
اکاؤنٹ نمبر: 03090000215550229

اکاؤنٹ برائے ڈونیشن:
بینک کا نام: بینک الحبیب
اکاؤنٹ کا عنوان: آغوش الخدمت ڈی آئی خان
اکاؤنٹ نمبر: 5505008100211204
آئی بین (IBAN) نمبر: PK77BAHL5505008100211204

رابطہ نمبر
ایڈمنسٹریٹر: 0332-0610093
آر ایم او (RMO): 0332-9979888







13/09/2026

🌿 آغوش الخدمت ڈیرہ اسماعیل خان 🌿

✨ باہمت بچہ محمد سفیان — کلاس سوم ✨

آغوش الخدمت کے باہمت بچے محمد سفیان، جماعت سوم کے طالب علم، نہایت پُراعتماد انداز میں انگلش زبان میں اپنا تعارف پیش کرتے ہوئے، اور اس کے بعد حضرت ابراہیم علیہ السلام کی مبارک زندگی سے متعلق ایک مختصر واقعہ بیان کرتے ہوئے آپ کے سامنے ہیں۔

بچوں میں تعلیم کے ساتھ ساتھ اعتماد، اظہارِ خیال، دینی شعور اور اخلاقی تربیت پیدا کرنا آغوش الخدمت کی بنیادی ترجیحات میں شامل ہے۔ الحمدللہ، ہمارے بچے اپنی صلاحیتوں کو نکھارتے ہوئے ہر میدان میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ 🌸

🎥 آئیے! محمد سفیان کی خوبصورت اور پُراعتماد گفتگو ملاحظہ فرمائیں۔






یوم دفاع پاکستان: تقدّم ٹیم کا "آغوش الخدمت ڈیرہ اسماعیل خان کا خصوصی دورہیوم دفاع پاکستان کے پرمسرت موقع پر تقدّم ٹیم ن...
07/09/2026

یوم دفاع پاکستان: تقدّم ٹیم کا "آغوش الخدمت ڈیرہ اسماعیل خان کا خصوصی دورہ
یوم دفاع پاکستان کے پرمسرت موقع پر تقدّم ٹیم نے "آغوش الخدمت ڈیرہ اسماعیل خان کا خصوصی دورہ کیا۔ اس پُروقار تقریب کے دوران معزز مہمانوں نے باہمت بچوں کی شاندار تقاریر اور ملی نغمے سنے، جنہیں سن کر انہوں نے انتہائی خوشی اور مسرت کا اظہار کیا۔
پروگرام کے اختتام پر آغوش الخدمت ڈیرہ اسماعیل خان کے ایڈمنسٹریٹر جناب محمد یوسف صاحب نے مہمانوں کو مختلف حصوں کا وزٹ کروایا اور یہاں مقیم باہمت بچوں کو فراہم کی جانے والی رہائشی، تعلیمی اور دیگر فلاحی سہولیات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔
تقدّم ٹیم کے ارکان نے آغوش الخدمت ڈیرہ اسماعیل خان میں بچوں کے لیے کیے جانے والے بہترین انتظامات کو سراہا اور ادارے کے ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رکھنے کی بھرپور یقین دہانی کروائی۔
ہم تقدّم ٹیم کے اس پُرمحبت دورے اور تعاون کے عزم پر تہِ دل سے شکر گزار ہیں۔

🌿 آغوش الخدمت ڈیرہ اسماعیل خان میں اہم انتظامی اجلاس 🌿آغوش الخدمت ڈیرہ اسماعیل خان کے ایڈمنسٹریٹر محترم محمد یوسف صاحب ا...
07/09/2026

🌿 آغوش الخدمت ڈیرہ اسماعیل خان میں اہم انتظامی اجلاس 🌿

آغوش الخدمت ڈیرہ اسماعیل خان کے ایڈمنسٹریٹر محترم محمد یوسف صاحب اور وارڈن محترم محمد طیب قریشی صاحب نے آغوش کے ناظم، ڈپٹی ناظم اور ان کے معاونین کے ساتھ ایک اہم انتظامی اجلاس منعقد کیا۔

اجلاس میں بچوں کی ڈسپلن، تربیت، اخلاقی و تعلیمی نشوونما اور روزمرہ کی سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس کے ساتھ ساتھ بچوں کی ضروریات، سہولیات اور بہتر نگہداشت سے متعلق مختلف امور کا بھی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس کا بنیادی مقصد آغوش میں زیرِ کفالت بچوں کے لیے ایک محفوظ، منظم، تربیتی اور بہترین ماحول کو مزید مؤثر بنانا اور ان کی ضروریات کو ترجیحی بنیادوں پر پورا کرنا ہے۔

آغوش الخدمت بچوں کی بہترین تربیت اور روشن مستقبل کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کے عزم کے ساتھ مسلسل کوشاں ہے۔ ❤️

آغوش الخدمت ڈیرہ اسماعیل خان
بچوں کی بہتر تربیت، محفوظ مستقبل اور روشن کل کی جانب ایک قدم۔

Address

Nizam Garden Near Nizam Petrol Pump, 8KM Bannu Road
Dera Ismail Khan
29050

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923329979888

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aghosh Alkhidmat Dikhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Aghosh Alkhidmat Dikhan:

Shortcuts

Share