Islami Jamiat e Talaba Gomal University

Islami Jamiat e Talaba Gomal University This page will serve as the page of Gomal Jamiat (Chapter Of Islami Jamiat Talaba Dera Ismail Khan) which is Largest Student Network in Pakistan.

جامعہ گومل جنوبی اضلاع کی مادرِ علمی کہلاتی ہے، مگر  یہی ادارے کی انتظامیہ پچھلے کئی برسوں سے اپنے ہی طلبہ پر مختلف طریق...
04/03/2026

جامعہ گومل جنوبی اضلاع کی مادرِ علمی کہلاتی ہے، مگر یہی ادارے کی انتظامیہ پچھلے کئی برسوں سے اپنے ہی طلبہ پر مختلف طریقوں سے وار کر رہی ہے ۔ جنوبی اضلاع پہلے ہی بدامنی، افراتفری اور شدید معاشی بدحالی کا شکار ہیں۔ ایسے حالات میں انتظامیہ کا جامعہ گومل کے طلبہ پر فیس ادا نہ کرنے پر یومیہ جرمانہ عائد کرنا سراسر بے حسی اور ناانصافی ہے۔
اگر ادارے کے مالی معاملات درست نہیں، تو اس کی قیمت طلبہ کیوں ادا کریں؟
یہ اقدام انتظامیہ کی نااہلی اور معاشی بدانتظامی کو چھپانے کی ناکام کوشش معلوم ہوتا ہے۔ اگر جامعہ کے مالی معاملات سنبھالنے میں کوتاہی ہوئی ہے تو اس کا بوجھ طلبہ پر ڈالنا کہاں کا انصاف ہے؟
اسلامی جمعیت طلبہ اس نوٹیفکیشن کو فی الفور مسترد کرتی ہے اور انتظامیہ سے مطالبہ کرتی ہے کہ اس کو فوراً واپس لیا جائے ۔

نوید احمد
ناظم ڈی آئی خان مقام

28/02/2026
Stage Set for 1st Iftari Dinner in City Campus GU
26/02/2026

Stage Set for 1st Iftari Dinner in City Campus GU

افطار ڈنر| پلاننگ اجلاس مین کیمپس اسلامی جمعیت طلبہ گومل یونیورسٹی علاقہ مین کیمپس میں افطار ڈنر کے حوالے سے پلاننگ اجلا...
25/02/2026

افطار ڈنر| پلاننگ اجلاس مین کیمپس
اسلامی جمعیت طلبہ گومل یونیورسٹی علاقہ مین کیمپس میں افطار ڈنر کے حوالے سے پلاننگ اجلاس ہوا، ناظم علاقہ برادر عبداللہ نے کارکنان و زمہ داران جمعیت کو ہدایات دی۔

24/02/2026

افطار ڈنر | علاقہ سٹی کیمپس گومل یونیورسٹی
رمضان المبارک کے اس بابرکت اور رحمتوں بھرے مہینے میں اسلامی جمعیت طلبہ گومل یونیورسٹی اپنی درخشاں روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ان شاء اللہ بروز جمعرات، 26 فروری کو افطار ڈنر کا اہتمام کر رہی ہے۔
مقام : IER ڈپارٹمنٹ سٹی کیمپس ۔

تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔

درس قرآن | جامعہ گومل قرآن کے سائے میںاسلامی جمعیت طلبہ گومل یونیورسٹی (علاقہ مین کیمپس) نے رمضان المبارک کے ان بابرکت ا...
23/02/2026

درس قرآن | جامعہ گومل قرآن کے سائے میں
اسلامی جمعیت طلبہ گومل یونیورسٹی (علاقہ مین کیمپس) نے رمضان المبارک کے ان بابرکت ایّام میں "جامعہ گومل قرآن کے سائے میں" کے موضوع پر درس قرآن کا اہتمام کیا۔ جس سے ناظم علاقہ برادر عبداللہ احمد مخاطب ہوئے ۔

یا اللہ بسمہ اللہ اللہ اکبر تقسیم کار سیشن 2026-27اسلامی جمعیت طلبہ ڈیرہ اسماعیل خان  Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan ...
22/02/2026

یا اللہ بسمہ اللہ اللہ اکبر
تقسیم کار
سیشن 2026-27
اسلامی جمعیت طلبہ ڈیرہ اسماعیل خان


Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan

یا اللہ بسمہ اللہ اللہ اکبر
تقسیم کار
سیشن 2026-27
اسلامی جمعیت طلبہ ڈیرہ اسماعیل خان
Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan

تقسیم کار |  علاقہ سٹی کیمپس (قائد اعظم کیمپس)ناظم اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ سٹی کیمپس برادر ذیشان قیوم نے تنظیمی کمیٹی سے...
20/02/2026

تقسیم کار | علاقہ سٹی کیمپس (قائد اعظم کیمپس)
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ سٹی کیمپس برادر ذیشان قیوم نے تنظیمی کمیٹی سے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کے لئے برادر ذاکوان اللہ شاہ کو بیت المال کا انچارج مقرر کیا ہے ۔
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے ۔
آمین ۔

تقسیم کار |  علاقہ سٹی کیمپس (قائد اعظم کیمپس)ناظم اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ سٹی کیمپس برادر ذیشان قیوم نے تنظیمی کمیٹی سے...
20/02/2026

تقسیم کار | علاقہ سٹی کیمپس (قائد اعظم کیمپس)
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ سٹی کیمپس برادر ذیشان قیوم نے تنظیمی کمیٹی سے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کے لئے برادر مدثر مشتاق کو ایکشن کمیٹی کا انچارج مقرر کیا ہے ۔
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے ۔
آمین ۔

تقسیم کار |  علاقہ سٹی کیمپس (قائد اعظم کیمپس)ناظم اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ سٹی کیمپس برادر ذیشان قیوم نے تنظیمی کمیٹی سے...
20/02/2026

تقسیم کار | علاقہ سٹی کیمپس (قائد اعظم کیمپس)
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ سٹی کیمپس برادر ذیشان قیوم نے تنظیمی کمیٹی سے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کے لئے برادر محسن خورشید کو طلبہ امور کا انچارج مقرر کیا ہے ۔
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے ۔
آمین ۔

Address

Dera Ismail Khan
29100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat e Talaba Gomal University posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share