20/09/2026
البرہان میں کیا دیکھا؟
زندگیاں بدلتی ہوئی اور کایا پلٹی ہوئی دیکھی۔
دین کی سربلندی اور حضور ﷺ کی امت کے لیے راتوں میں تڑپتی ہوئی جوانیاں دیکھیں۔
یونیورسٹی گریجوئیٹس کو پروفیشنل اور گھریلو ذمہ داریوں کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ دینی مہارتیں پیدا کر کے منبر و محراب تک پہنچتے دیکھا مولانا حافظ مومن منیر صاحب حفظہ اللہ (خلیفہ مجاز بیعت مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب مدظلہ، NUST کے گریجویٹ سافٹویئر انجنئیر ،درس نظامی۔) البرہان ساہیوال مدینہ مسجد فرید ٹاون ساہیوال میں اپنے عظیم استاد اور مربی کی موجودگی میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے