11/08/2026
اجتماع ارکان ڈی آئی خان مقام| آنلائن
جس میں قاضی شعیب اعوان سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ڈیرہ اسماعیل خان مقام نے حصوصی شرکت کی اور ارکان جمعیت سے حصوصی خطاب ہے۔
اس موقع پر نوید احمد ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ڈیرہ اسماعیل خان مقام بھی موجود تھے۔