14/07/2026
السلام علیکم
امید ہے تمام طلباء خیریت سے ہوں گے گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میں داخلہ لینے کی آخری تاریخ 31 جولائی 2026 ہے ۔اگر کسی بھی طالب علم کو ایڈمیشن پراسز میں کوئی بھی مسئلہ ہے تو وہ سرائیکستان سٹوڈنٹس موومنٹ گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے ایڈمیشن کمیٹی ممبران سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
منجانب
سرائیکستان سٹوڈنٹس موومنٹ گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان
السلام علیکم
امید کرتے ہیں کہ سب دوست خیریت سے ہونگے۔ گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میں ایڈمیشن سٹارٹ ہو گئے ہیں ہر سال کی طرح اس سال بھی سرائیکستان سٹوڈنٹس موومنٹ کی جانب سے ایڈمیشن کمیٹی بنائی گئی ہے جس کے بنانے کا مقصد سٹوڈنٹس کو ایڈمیشن کے متعلق معلومات فراہم کرنا ہوتا ہے۔
جس سٹوڈنٹ کو ایڈمیشن کے حوالے سے معلومات ضرورت ہوں یا کوئی بھی مسئلہ درپیش ہو تو وہ ان معزز ممبران سے رابطہ کر سکتا ہے۔ شکریہ
صدر عدنان رشید
03279167504
سید کمیل رضا زیدی
03490070465
علی رضا بلوچ
03485238072
سرمد بلوچ
03346067001
والسلام
منجانب
سرائیکستان سٹوڈنٹس موومنٹ گومل یونیورسٹی 🇧🇯 ڈیرہ اسماعیل خان