Samaj Welfare Organization

Samaj Welfare Organization Helping Poor & Needy People
🙌 Humanity First | Pakistan 🇵🇰
“Serving Humanity With Dignity ❤️

💔 ڈاکٹروں نے لاعلاج قرار دے کر گھر بھیج دیا،اب ہم انکو ملتان لے کر جانا چاہتے ہیں!اماں جی کی حالت انتہائی خراب ہے۔ الحمد...
23/09/2026

💔 ڈاکٹروں نے لاعلاج قرار دے کر گھر بھیج دیا،اب ہم انکو ملتان لے کر جانا چاہتے ہیں!
اماں جی کی حالت انتہائی خراب ہے۔ الحمدللہ آج 6,000 روپے مزید جمع ہوئے، جو ان کی مدد کے لیے دے دیے گئے ہیں۔ اب انہیں علاج کے لیے ملتان لے جانا چاہتے ہیں۔ ان کے شوہر مرحوم امامِ مسجد تھے، گھر میں کوئی کمانے والا نہیں۔ خدا را اس بے سہارا اور انتہائی غریب خاندان کا سہارا بنیں۔ 🤲
JAZZCASH⬇️
03099753899
Tital:Muhammad Daniyal Akash
Samaj welfare organization

💔 شدید بیمار بیوہ بہن کو آپ کے تعاون کی سخت ضرورت ہے!اس بہن کا جگر تقریباً ناکارہ ہو چکا ہے اور کافی عرصے سے علاج جاری ہ...
20/09/2026

💔 شدید بیمار بیوہ بہن کو آپ کے تعاون کی سخت ضرورت ہے!
اس بہن کا جگر تقریباً ناکارہ ہو چکا ہے اور کافی عرصے سے علاج جاری ہے۔گھر میں کوئی کمانے والا نہیں، جس کی وجہ سے وہ شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں۔تمام بہن بھائیوں سے اپیل ہے کہ اس بہن کا علاج جاری رکھنے کے لیے حسبِ استطاعت تعاون فرمائیں۔
JAZZCASH⬇️
03099753899
Tital:Muhammad Daniyal Akash
Samaj welfare organization
Daniyal Akash official
Welfare & Social Services

الحمدللہ! ایک بھائی نے 500 روپے عطیہ دیا، جس سے بچے کے لیے انتہائی ضروری دوا Syp:Augmentin 312mg کی ایک سیرپ خرید کر اس ...
20/09/2026

الحمدللہ! ایک بھائی نے 500 روپے عطیہ دیا، جس سے بچے کے لیے انتہائی ضروری دوا Syp:Augmentin 312mg کی ایک سیرپ خرید کر اس کے بھائی کے حوالے کی گئی۔ 🤲
اس دوا کی قیمت 595 روپے تھی، جبکہ مزید ڈونیشن نہ ہونے کی وجہ سے دوسری ضروری ادویات نہیں خریدی جا سکیں۔
*منجانب سماج ویلفیئر آرگنائزیشن*

💔 اس معصوم بچے کے لیے ادویات کی اپیل!چند دن پہلے بچے کا آپریشن ہوا ہے اور اب ڈاکٹر کی تجویز کردہ یہ ادویات لینی ہیں۔ وال...
20/09/2026

💔 اس معصوم بچے کے لیے ادویات کی اپیل!
چند دن پہلے بچے کا آپریشن ہوا ہے اور اب ڈاکٹر کی تجویز کردہ یہ ادویات لینی ہیں۔ والد صاحب معذور ہیں اور گھر میں کمانے کا کوئی ذریعہ نہیں، اس لیے ادویات کا خرچ پورا کرنا مشکل ہے۔
تمام بہن بھائی حسبِ استطاعت تعاون فرمائیں تاکہ بچے کی ضروری ادویات بروقت خریدی جا سکیں۔ 🤲
JAZZCASH
03099753899
Tital:Muhammad Daniyal Akash
*Samaj welfare organization*
Daniyal Akash official
Welfare & Social Services

چند دن پہلے جس بیوہ اماں جی کے حوالے سے پوسٹ کی تھی، جو مفتی محمود ہسپتال کے زنانہ B وارڈ، بیڈ نمبر 6 پر زیرِ علاج ہیں، ...
19/09/2026

چند دن پہلے جس بیوہ اماں جی کے حوالے سے پوسٹ کی تھی، جو مفتی محمود ہسپتال کے زنانہ B وارڈ، بیڈ نمبر 6 پر زیرِ علاج ہیں، آج احباب کی طرف سے جمع ہونے والا کچھ ڈونیشن ان تک پہنچا دیا ہے۔لیکن اس اماں جی کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ سرکاری سطح پر علاج جاری ہے، لیکن کھانے پینے، رہائش اور دیگر ضروریات کے حوالے سے انہیں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ان کا کوئی کمانے والا نہیں، اس لیے اس وقت انہیں ہماری خصوصی مدد کی ضرورت ہے۔
اگر آپ بہن بھائیوں کے پاس گنجائش ہو تو ضرور تعاون فرمائیں۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
Donation Number Jazzcash
03099753899
Tital:Muhammad Daniyal Akash
*SAMAJ WELFARE ORGANIZATION*
Daniyal Akash Official
Welfare & Social Services

*الحمدللہ 🤲*بچوں کی سکول فیس ادا کر دی گئی ہے*SAMAJ WELFARE ORGANIZATION*Daniyal Akash Official**Welfare & Social Servic...
19/09/2026

*الحمدللہ 🤲*
بچوں کی سکول فیس ادا کر دی گئی ہے*

SAMAJ WELFARE ORGANIZATION
*Daniyal Akash Official*
*Welfare & Social Services*

18/09/2026
الحمدللہ 🤲 کل سے جن بچوں کی فیس کے لیے اپیل کر رہے تھے، ایک بھائی نے 2,000 روپے تعاون کیا۔ اللہ پاک ان کے رزق میں برکت ع...
17/09/2026

الحمدللہ 🤲 کل سے جن بچوں کی فیس کے لیے اپیل کر رہے تھے، ایک بھائی نے 2,000 روپے تعاون کیا۔ اللہ پاک ان کے رزق میں برکت عطا فرمائے۔ ایک بھائی، جنہوں نے پچھلی مرتبہ بھی بچوں کی اسکول فیس میں مدد کی تھی، ایک بار پھر تعاون کرتے ہوئے مجموعی طور پر 14,600 روپے بھیجے، جس سے بچوں کی تمام بقایاجات فیس ادا کر دی جائے گی۔

اس کے علاوہ جو 2,000 روپے اضافی ہیں، وہ بچوں کی والدہ کے سپرد کر دیے جائیں گے تاکہ وہ کسی گھریلو ضرورت میں کام آ سکیں۔الحمدللہ کیس کلوزڈ ہو گیا۔ جزاکم اللہ خیراً۔ 🤲

*SAMAJ WELFARE ORGANIZATION*

16/09/2026

الحمدللہ 🤲 چاچا شبیر کا زخم اب بالکل ٹھیک ہو گیا ہے، بہت بہتری آئی ہے۔ تمام بہن بھائی جنہوں نے اس کے علاج میں تعاون فرمایا، اللہ پاک سب کو سلامت رکھے، ان کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور ان کے گھر والوں کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

SAMAJ WELFARE ORGANIZATION

اسسٹنٹ کمشنر پہاڑ پور کے تعاون سے زیر نگرانی تحصیلدار پہاڑ پور جلیل احمد متاثرین میں پیر اصحاب۔چاہ ڈیدھ والا۔کچھی شہزاد۔...
16/09/2026

اسسٹنٹ کمشنر پہاڑ پور کے تعاون سے زیر نگرانی تحصیلدار پہاڑ پور جلیل احمد متاثرین میں پیر اصحاب۔چاہ ڈیدھ والا۔کچھی شہزاد۔چوہدری والا۔شوریاں والا پر خشک راشن تقسیم کر دیا گیا ہے باقی علاقوں میں بھی تقسیم کیا جائےگا

Address

Dera Ismail Khan

Telephone

+923414641750

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Samaj Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share