Rajpoot Young's Society Dera ismail khan

Rajpoot Young's Society Dera ismail khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rajpoot Young's Society Dera ismail khan, Community Organization, Dera Ismail Khan.

RAJPUT Youngs Society
تعلیم، شعور اور مثبت سوچ کے فروغ کے لیے سرگرم ایک سماجی پلیٹ فارم۔
نوجوانوں کی رہنمائی، کردار سازی ایمان، اتحاد، نظم کی روشنی میں ایک بہتر معاشرے کی تعمیر ہمارا مقصد ہے۔

راجپوت ینگز سوسائٹی کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید مبارک
21/03/2026

راجپوت ینگز سوسائٹی کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید مبارک

انشاءاللہ پریزیڈنٹ
08/03/2026

انشاءاللہ پریزیڈنٹ

راجپوت ینگز سوسائٹی کی جانب سے رمضان مبارک'۔
18/02/2026

راجپوت ینگز سوسائٹی کی جانب سے رمضان مبارک'۔

ماہِ رمضان قریب آ رہا ہے، جو ہمیں ہمدردی، ایثار اور حقیقی خدمتِ خلق کا درس دیتا ہے۔ راجپوت ینگز سوسائٹی کی جانب سے اہلِ ...
07/02/2026

ماہِ رمضان قریب آ رہا ہے، جو ہمیں ہمدردی، ایثار اور حقیقی خدمتِ خلق کا درس دیتا ہے۔ راجپوت ینگز سوسائٹی کی جانب سے اہلِ خیر حضرات سے مخلصانہ گزارش ہے کہ اپنے صدقہ، زکوٰۃ، فطرانہ اور دیگر خیرات دیتے وقت ترجیحاً اپنے اردگرد موجود قریبی اور مستحق افراد کا خیال رکھیں۔
یہ بھی بہتر ہوگا کہ رقم کو مختلف جگہوں پر تھوڑا تھوڑا دینے کے بجائے ایک حقیقی مستحق فرد کو مناسب انداز میں دے کر اسے کوئی چھوٹا بڑا کام یا کاروبار شروع کروا دیا جائے، تاکہ وہ صرف لینے والا نہ رہے بلکہ مستقبل میں خود دوسروں کو دینے کے قابل ہو سکے۔
یہی صدقۂ جاریہ ہے، اور یہی رمضان کا اصل پیغام۔

— راجپوت ینگز سوسائٹی ڈیرہ اسماعیل خان kpk

*5 فروری — یومِ یکجہتی کشمیر*یہ دن ہمیں اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی، دعا اور حمایت کے ...
05/02/2026

*5 فروری — یومِ یکجہتی کشمیر*
یہ دن ہمیں اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی، دعا اور حمایت کے عہد کی یاد دلاتا ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ کشمیری عوام کو جلد آزادی، امن اور باوقار زندگی عطا فرمائے۔

*RAJPUT Youngs Society* ہمیشہ کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کے ساتھ کھڑی رہے گی۔ 🇵🇰🤍

📢📢📢راجپوت ینگز سوسائٹی کی جانب سے میٹرک اور ایف اے کے تمام طلبہ و طالبات کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ آنے والے امتحانات میں بھ...
30/01/2026

📢📢📢

راجپوت ینگز سوسائٹی کی جانب سے میٹرک اور ایف اے کے تمام طلبہ و طالبات کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ آنے والے امتحانات میں بھرپور محنت کریں۔ ان شاء اللہ 2026 کے پروگرام میں راجپوت برادری کے وہ طلبہ جو % 90 نمبر حاصل کریں گے، انہیں خصوصی طور پر مدعو کر کے انعامات اور شیلڈز سے نوازا جائے گا۔
اور ڈیرہ بورڈ میں راجپوت برادری سے تعلق رکھنے والے سٹوڈنٹ اگر ٹاپ کریں گا تو سوسائٹی عمر کا ٹکٹ دے گی
محنت کریں، ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
والدین سے گزارش ہے 2 ماہ بچوں کی تعلیم پر توجہ دیں
— راجپوت ینگز سوسائٹی ڈیرہ اسماعیل خان kpk

05/01/2026

اشنا علی راجپوت ینگز سوسائٹی کے زیر اہتمام پروگرام میرا پاکستان میں تقریر کرتے ہوئے

04/01/2026

محمد فیصل راجپوت ینگز سوسائٹی کے زیر اہتمام پروگرام میرا پاکستان میں تقریر کرتے ہوئے

04/01/2026

عائشہ مقبول راجپوت ینگز سوسائٹی کے زیر اہتمام پروگرام میرا پاکستان میں تقریر کرتے ہوئے

04/01/2026

ابرش عادل راجپوت ینگز سوسائٹی کے زیر اہتمام پروگرام میرا پاکستان میں تقریر کرتے ہوئے

04/01/2026

مبین عالم راجپوت ینگز سوسائٹی کے زیر اہتمام پروگرام میرا پاکستان میں تقریر کرتے ہوئے

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rajpoot Young's Society Dera ismail khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share