24/07/2026
برادری کے دو گروپس کے لیے مخلصانہ مشورہ نوجوانان ڈیرہ اسماعیل کا مشورہ ہے کہ صلح کے لئے راستے کھلے سہیل کو چاہیے کہ اپنے دوستوں برادری کو ایکٹیو کرے کہ صلح کے لئے راستہ ہموار کریں ۔ کفیل پر اور آس کی فیملی پر بھی اللّٰہ پاک نے بہت کرم کیا کہ بہت بڑے نقصان سے آپ لوگوں کو بچا لیا ۔ اپ دونوں اس خوش فہمی میں نہ رہیں کہ کل آپ دونوں میں سے کسی کا بہت بڑا نقصان ہوا پھر آپ کی جگہ بدلہ کوئی اور لے گا ۔ صرف شروع کے دنوں میں آپ دونوں کے ارد گرد بہت سے بھائی دوست ضرور نظر آئیں گے پھر اس کے بعد تنخواہ دار اور لڑانے والے پالشیوں کے علاؤہ کوئی بھی نظر نہیں آئے گا ۔
بہتر یہی ہے کہ سیاست کو سیاست تک کریں نہ کہ اسے ذاتی دشمنی بنا لیں ۔
راجپوت برادری کے ٹھیکیداروں کوچاہیے کہ گپ شپ نہ لگائیں اور ان دونوں کے صلح کے لئے کوئی اچھا راستہ نکالے ۔ راجپوت برادری کے مخلص ۔ہمدرد۔اور اپنے لوگوں سے محبت کرنے والے لوگوں کو آگے آنا چاہیے ۔دونوں گروپس کو مفاد پرست لالچی ۔کرایہ کش لوگوں سے جان چھڑانے چاہیے
اللّٰہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین 💞 نوجوانان راجپوت ڈیرہ اسماعیل خان
Kafeel Ahmed Nizami
Sohail Ch Abdullah Rajpoot