Al razi welfare Association

Call Directions

Al razi welfare Association (AWA) is a registered Pakistan non-profit working to enhance lives through charitable effort

دیر کس بات کی ۔۔۔۔۔۔۔
17/09/2026

دیر کس بات کی ۔۔۔۔۔۔۔

The project of AL Razi welfare association
09/09/2026

The project of AL Razi welfare association

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تمام والدین کو مطلع کیا جاتاہے کہ کل سے اپنے بچوں کی حاضری کو یقینی بنایا جائے ۔
31/08/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تمام والدین کو مطلع کیا جاتاہے کہ کل سے اپنے بچوں کی حاضری کو یقینی بنایا جائے ۔

ہماری درخواست ہے کہ آگر آپ کے پڑوسی میں سے کسی نے قربانی نہیں کی ہے تو اس کا خاص خیال رکییں اوران اپنی خوشیوں میں آن کوش...
27/05/2026

ہماری درخواست ہے کہ آگر آپ کے پڑوسی میں سے کسی نے قربانی نہیں کی ہے تو اس کا خاص خیال رکییں اوران اپنی خوشیوں

میں آن کوشریک کریں اگر کسی کے پاس پہنچانے کو ذریعے نہیں ہے تو وہ الرازی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ساتھ رابطکریں رابطا نمبر03473869910
منجانب الرازی ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان ال
چیرمین حاجی نصیب خان

📢 اہم خوشخبری برائے اہلِ فتح موڑصوفہ پبلک اسکول اینڈ کالج کی جانب سے ایک نہایت شاندار اور قابلِ تحسین اقدام سامنے آیا ہے...
04/05/2026

📢 اہم خوشخبری برائے اہلِ فتح موڑ

صوفہ پبلک اسکول اینڈ کالج کی جانب سے ایک نہایت شاندار اور قابلِ تحسین اقدام سامنے آیا ہے، جس کے تحت سالانہ پروموشن فیس (تقریباً 30 لاکھ روپے) جو طلبہ سے وصول کی جا رہی تھی، اسے مکمل طور پر معاف کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ علاقے کے طلبہ اور والدین کے لیے ایک بڑا ریلیف اور امید کی کرن ثابت ہوا ہے۔

یہ عوامی فلاحی اقدام الرازی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئرمین کی مسلسل کاوشوں، سنجیدہ کوششوں اور مؤثر رابطہ کاری کا نتیجہ ہے، جنہوں نے ہمیشہ تعلیم کو آسان بنانے کے لیے بھرپور کردار ادا کیا۔

اس خوشی کے موقع پر الرازی ویلفیئر ایسوسی ایشن کی ٹیم نے ادارے کا خصوصی دورہ کیا، جہاں نہ صرف باہمی خوشی اور یکجہتی کے اظہار کے طور پر پھولوں کے ہاروں کا تبادلہ کیا گیا بلکہ ایک باقاعدہ دستاویز (MOU) / معاہدے کا تبادلہ بھی عمل میں آیا، جو اس فیصلے کو مزید مضبوط اور باضابطہ بنانے کی واضح علامت ہے۔

اگرچہ پرنسپل ڈائریکٹر اس موقع پر موجود نہ تھے، تاہم ان کی قیادت میں کیے گئے اس تاریخی فیصلے کو بھرپور انداز میں سراہا گیا اور اسے تعلیم دوست پالیسی کی ایک بہترین مثال قرار دیا گیا۔

الرازی ویلفیئر ایسوسی ایشن کی پوری ٹیم، صوفہ پبلک اسکول اینڈ کالج کے معزز ڈائریکٹرز اور انتظامیہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے، جنہوں نے طلبہ کے بہتر مستقبل کے لیے ایک مثالی قدم اٹھایا۔

یہ اقدام نہ صرف مالی بوجھ کم کرنے کا ذریعہ ہے بلکہ علاقے میں تعلیم کے فروغ، شعور کی بیداری اور روشن مستقبل کی جانب ایک مضبوط پیش رفت بھی ہے۔

🌟 تعلیم آسان، مستقبل روشن
📅 3 مئی 2026

داخلے جاری
04/04/2026

داخلے جاری

🌟 اہلِ علاقہ کے لیے خوشخبری 🌟گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھیالرازی پبلک اسکول میںپلے گروپ سے جماعت ہشتم (آٹھویں) تکمحدود نش...
26/03/2026

🌟 اہلِ علاقہ کے لیے خوشخبری 🌟

گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی
الرازی پبلک اسکول میں
پلے گروپ سے جماعت ہشتم (آٹھویں) تک
محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔

📢 داخلے جاری ہیں – محدود نشستیں

🎓 خصوصی سہولیات:

✅ یتیم بچوں کے لیے 100% مفت اسکالرشپ
✅ مستحقین اور ائمہ کرام کے بچوں کے لیے 50% اسکالرشپ
✅ حفاظِ کرام (حافظ بچوں) کے لیے 50% اسکالرشپ
✅ کسی بھی طالب علم سے پروموشن فیس وصول نہیں کی جائے گی

🏫 ہماری نمایاں خصوصیات:

✔️ ہوا دار اور کشادہ کلاس رومز
✔️ بہترین تعلیمی ماحول
✔️ بااخلاق اور تجربہ کار اساتذہ
✔️ جدید سولر سسٹم (بجلی کے مسائل سے نجات)
✔️ صاف ستھرا اور محفوظ اسکول ماحول

📍 پتہ: السعید ٹاؤن، قیوم نگر، فتح موڑ، ڈیرہ اسماعیل خان
📞 واٹس ایپ نمبر: 03473869910

📢 آج ہی اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے داخلہ یقینی بنائیں!

AL-RAZI PUBLIC SCHOOL
The Project of Al-Razi Welfare Association
— Our mission is to provide quality education with dignity and respect. —

چئر مین حاجی نصیب خان اور ان کی ٹیم کی طرف سے تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ہوں
21/03/2026

چئر مین حاجی نصیب خان اور ان کی ٹیم کی طرف سے تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ہوں

18/03/2026

📢 اطلاع عام⚠️ عوامی آگاہی / مدد درکار ⚠️

آج بوقتِ عصر زمزم شاپنگ سینٹر فتح موڑ میں شاپنگ کے دوران دو کمسن بچوں نے ایک شہری کی جیب سے آئی فون 16 پرو میکس (جس کی قیمت تقریباً 4 لاکھ روپے ہے) نکال کر چوری کر لیا۔

واقعے کی ویڈیو/تصاویر موجود ہیں جن میں دونوں بچے واضح طور پر نظر آ رہے ہیں۔

تمام اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ اگر کوئی ان بچوں کو پہچانتا ہو تو براہِ کرم فوری طور پر ہم سے رابطہ کرے یا قریبی پولیس اسٹیشن کو اطلاع دے۔

آپ کی معمولی سی معلومات قیمتی ثابت ہو سکتی ہے۔۔

شکریہ
انتظامیہ
زمزم شاپنگ سنٹر
Contact No:03473869910
03327886414

تمام اہلِ اسلام کو رمضان مبارک ہوں
19/02/2026

تمام اہلِ اسلام کو رمضان مبارک ہوں

Address

Dera Ismail Khan
29050

Telephone

+923473869910

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al razi welfare Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share