Bright Hands

Bright Hands The brightest hands are those that give and With your help, we craft chances

26/12/2025

اللہ تعالی محفوظ رکھے ہر شر سے ایسی ہر بہن کو جو سہارہ ہے اپنی فیملی کا اور اتنا نوازے کہ بازار میں بیٹھنے کی ضرورت نہ پڑے آمین


08/12/2025

Bright Hands - Project No. 13

Month: December 2025

Bright Hands
کی ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ ایسے لوگوں کے ساتھ مددگار بنے جو محنت کر کے کچھ کرنا چاہتے ہیں، تاکہ وہ ہماری اس سوسائٹی کو مضبوط بنانے میں اپنا حصہ ڈال سکیں۔
جب تک باہمت اور باشعور لوگوں کا روزگار کا مسئلہ حل نہیں ہوتا، یہ ملک مضبوط نہیں ہو سکتا۔
آج کا کیس بھی ایسے ہی ایک نوجوان کا ہے جو اپنی چھوٹی سی دکان میں مزدوری کر کے گھر کا خرچ اٹھا رہا ہے۔ آپ سب کے تعاون سے اس کے کام کو وسیع کرنے کے لیے ایک چھوٹی سی مشین درکار تھی، جو ہم نے اس کے لیے خرید کر دے دی ہے۔
ان‌شاءاللہ اللہ پاک اس کے رزق اور کام میں برکت عطا فرمائے۔

For Donation:

Account title: Ali Jan
IBAN: PK26 UNIL 0109 0002 4621 6779
With branch code: 0524246216779
UBL BANK.

Easypaisa/JazzCash: 0313 9742569





Address

Office M48/Aashiyana Plaza
Dera Ismail Khan
29050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bright Hands posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bright Hands:

Shortcuts

Share