Aamir Bhai

Aamir Bhai ( خدمت انسانیت )
انسانیت کی اس خدمت کے سفر میں ہم آپ کی مدد کے منتظر ہیں
Easy Paisa Aamir Khan: 03449720285
(1)

انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کوئی عبادت نہیںکسی کے کام آ جانا ہی اصل کامیابی ہے
23/08/2026

انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کوئی عبادت نہیں
کسی کے کام آ جانا ہی اصل کامیابی ہے

جن بہنوں کے سروں پر شوہر کا سایہ نہیں ہوتا۔۔۔۔جن بچوں کے سروں پر باپ کا سایہ نہیں ہوتا ان کی مدد اللہ پاک کی طرف سے آتی ...
21/08/2026

جن بہنوں کے سروں پر شوہر کا سایہ نہیں ہوتا۔۔۔۔
جن بچوں کے سروں پر باپ کا سایہ نہیں ہوتا ان کی مدد اللہ پاک کی طرف سے آتی ہے۔۔۔ الحمدللہ سارا سامان پہنچا دیا۔۔ بہت سارے خاندان اس وقت بے بسی لاچاری اور غربت کا شکار ہیں ہم غربت ختم تو نہیں کر سکتے لیکن اس غربت میں اپنے غریب بہن بھائیوں کی مدد کر کے ان کو حوصلہ دے سکتے ہیں۔۔ائیں اس انسانیت کی خدمت میں ہمارا ساتھ دیں۔۔انشاءاللہ ہماری خدمت کا سلسلہ اسی طرح جاری رہے گا۔۔

بڑھتی ہوئی مہنگائی؛ غربت اور وسائل نہ ہونے کی وجہ سے ہمارے لوگ روزگار نہیں کر سکتے اس وقت لوگوں کو روزگار دینا بہت ضروری...
20/08/2026

بڑھتی ہوئی مہنگائی؛ غربت اور وسائل نہ ہونے کی وجہ سے ہمارے لوگ روزگار نہیں کر سکتے اس وقت لوگوں کو روزگار دینا بہت ضروری ہے تاکہ وہ اپنے بچوں کے لیے حلال رزق کما سکے۔۔
دوبارہ ہم روزگار سکیم شروع کر رہے ہیں پہلے فیز میں ہم 10 غریب گھرانوں کو روزگار شروع کر کے دیں گے لیکن اس کے لیے ہر ایک شخص نے اپنا کردار ادا کرنا ہے صاحب حیثیت اگر ایک ایک شخص کی ذمہ داری لے لے تو یہ 10 لوگوں کو روزگار دینا کوئی مشکل نہیں۔۔۔ ہمارے جتنے بھی چاہنے والے لوگ ہیں اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ صاحب حیثیت تک یہ پیغام پہنچ جائے۔۔اپ کی مدد سے کسی ایک گھر کا چولہا جلے گا۔۔
Contact Whatsapp 03111790285

وہ یتیم بچے جو باپ کے ساۓ سے محروم تھے غربت اور شدید گرمی میں زندگی گزار رہے تھے الحمداللہ ان کو  ایک ماہ کا راشن ،پنکھا...
19/08/2026

وہ یتیم بچے جو باپ کے ساۓ سے محروم تھے غربت اور شدید گرمی میں زندگی گزار رہے تھے الحمداللہ ان کو ایک ماہ کا راشن ،پنکھا ،سولر پینل ،بیٹری یہ سارا سامان پہنچا دیا۔
آئیں اس انسانیت کی خدمت میں ہمارا ساتھ دیں اور ہمارے اس ٹیم کا حصہ بنیں۔

16/08/2026

کسی کے گھر کا چولہا جل جائے، اس سے بڑھ کر نیکی کیا ہوگی ❤️”

16/08/2026

ایسا گھرانہ جن کے معصوم بچے غربت کے سائے تلے بڑے ہو رہے ہیں

ایک ایسا گھرانہ جن کے ہر ایک دیوار پر غربت ہی غربت نظر ارہی تھی گھر میں معصوم بچے ۔۔الحمدللہ اج ان کو پورے ایک مہینے کا ...
16/08/2026

ایک ایسا گھرانہ جن کے ہر ایک دیوار پر غربت ہی غربت نظر ارہی تھی گھر میں معصوم بچے ۔۔
الحمدللہ اج ان کو پورے ایک مہینے کا سارا سامان پہنچا دیا۔۔
ایسے بہت سارے خاندان جن کا کمانے والا کوئی نہیں ہوتا ہماری مدد کے منتظر ہیں ائیں اس انسانیت کی خدمت میں ہمارا ساتھ دیں۔۔

خوشیاں بانٹتے جائیں، کیونکہ کسی کی مسکراہٹ آپ کی زندگی کی سب سے خوبصورت نیکی بن سکتی ہے ❤️✨
15/08/2026

خوشیاں بانٹتے جائیں، کیونکہ کسی کی مسکراہٹ آپ کی زندگی کی سب سے خوبصورت نیکی بن سکتی ہے ❤️✨

15/08/2026

ہر حال میں اللہ پاک کا شکر ادا کریں

Address

Jeddah Al Balad
Dera Ismail Khan
22535

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aamir Bhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Aamir Bhai:

Shortcuts

Share