Sahara Banye

Call Directions Contact the organization

Sahara Banye Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sahara Banye, Non-Governmental Organization (NGO), Dera Ismail Khan.

📌 سہارا بنیے | page
سہارا بنیے ایک مکمل آن لائن پلیٹ فارم ہے جہاں آپ کو ہر قسم کی سہولت ایک ہی جگہ پر فراہم کی جاتی ہے۔🔹 لوکل مارکیٹ اور کاروباری اشتہارات
🔹 تازہ خبریں اور اہم معلومات
🔹 جاب اپڈیٹس اور روزگار کے مواقع⚠️ نوٹ: براہ کرم پوسٹ کرتے

As salamu alikum   Uniuan str Modal 2021 Bike me koi kaam nhi hy agr kisi ni leni ho to munasib mil jae gi Demand  70k L...
24/05/2026

As salamu alikum
Uniuan str Modal 2021
Bike me koi kaam nhi hy agr kisi ni leni ho to munasib mil jae gi
Demand 70k
Location Gomal University
03419204774

21/05/2026

Arae rakh miran
Location
Miran mil Basti kotana
Ye ek bacha he Jo tangon Sy mazor he
Agr Kisi Bhai ka ko source he biysycl es ko mil jay aur nehait greeb family he agr koi in milna cahahy to contact kary
03419204774 Namat ullah Baloch
Sahara Banye

21/05/2026

🚨 ڈیرہ اسماعیل خان: تھانہ یونیورسٹی کی حدود کوٹھ محبوب میں پولیس مقابلہ، خورشید ولد اللہ وسایا قوم بلوچ ہلاک۔
ملزم پولیس کو قتل/مقابلہ کے مقدمے میں مطلوب تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ ملزم نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی، جس پر پولیس کی جانب سے جوابی کارروائی کی گئی، فائرنگ کے تبادلے میں ملزم جان بحق ہو گیا۔
واقعہ کے بعد لواحقین کی جانب سے Gomal University کے سامنے این-55 انڈس ہائی وے (روڈ) بلاک کر دی Sahara Banye

ٹانک اڈہ فلائی اوور پر کل سے گارڈز رکھنے کا اعلان کر دیا گیا۔ انتظامیہ کے مطابق تعمیراتی کام کے دوران کسی بھی ناخوشگوار ...
20/05/2026

ٹانک اڈہ فلائی اوور پر کل سے گارڈز رکھنے کا اعلان کر دیا گیا۔ انتظامیہ کے مطابق تعمیراتی کام کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے لغاری گیٹ سے ٹانک اڈہ تک پیدل آمدورفت اور ٹریفک پر مکمل پابندی ہوگی۔ دفتری اوقات میں صبح 7 سے 9 بجے اور دوپہر 12 سے 3 بجے تک محدود وقت کیلئے راستہ کھلا رہے گا جبکہ رات بھر کام جاری رہنے کے باعث آمدورفت مکمل بند رہے گی...

20/05/2026
💔  #افسوسناک خبر: ڈیرہ اسماعیل خان میں نوجوان نہر میں ڈوب کر جاں بحقتحصیل پروآ (سڑہ گرہ) کے مقام پر چشمہ رائٹ بینک کینال...
20/05/2026

💔 #افسوسناک خبر: ڈیرہ اسماعیل خان میں نوجوان نہر میں ڈوب کر جاں بحق
تحصیل پروآ (سڑہ گرہ) کے مقام پر چشمہ رائٹ بینک کینال (CRBC) میں ایک انتہائی المناک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک پٹھان نوجوان ڈمپر ڈرائیور نہر میں گر کر ڈوب گیا۔
🔹 واقعے کی تفصیلات:
مقام: سڑہ گرہ، تحصیل پروآ، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان۔
متاثرہ شخص: ایک پٹھان نوجوان لڑکا جو پیشے کے لحاظ سے ڈمپر ڈرائیور تھا۔
تفصیل: مقامی ذرائع کے مطابق نوجوان اچانک توازن برقرار نہ رکھ پانے یا کسی حادثے کے نتیجے میں چشمہ رائٹ بینک کینال کی تیز لہروں کی نذر ہو گیا۔
🔹 اپنی مدد آپ کے تحت ریسکیو:
واقعے کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں کہرام مچ گیا۔ سرکاری ریسکیو ٹیموں کا انتظار کیے بغیر، علاقہ مکینوں اور مقامی غوطہ خوروں نے روایتی ہمدردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوری طور پر اپنی مدد آپ کے تحت نہر میں سرچ آپریشن شروع کیا۔ بڑی جدوجہد اور کوششوں کے بعد نوجوان کی لاش کو نہر سے نکال لیا گیا۔
واقعے کے بعد پورے علاقے کی فضا سوگوار ہے اور جائے وقوعہ پر مقامی لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
🎤 رپورٹر: عرفان (دامان دا واسی)
📍 ڈیرہ اسماعیل خان

19/05/2026

بِسم اللہ الرحمن الرحیم
🐐 تازہ بکرے کا گوشت برائے فروخت 🐐
یہ بکرا قربانی کے لیے لیا گیا تھا، لیکن اچانک طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے شریعت کے مطابق فوری طور پر حلال کر دیا گیا۔
الحمدللہ تازہ، صاف ستھرا اور بہترین گوشت دستیاب ہے۔
✅ محدود مقدار
✅ مناسب ریٹ
✅ پہلے آئیں، پہلے پائیں
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
📞 رابطہ نمبر: [03419204774]
📍 مقام: Dera Ismail Khan

ڈیرہ اسماعیل خان: تھانہ یونیورسٹی کی حدود جھوک کھلڑ میں فصل کو پانی لگاتے 35 سالہ رجب علی پر اچانک مٹی کا سخت روڑا آ لگا...
18/05/2026

ڈیرہ اسماعیل خان: تھانہ یونیورسٹی کی حدود جھوک کھلڑ میں فصل کو پانی لگاتے 35 سالہ رجب علی پر اچانک مٹی کا سخت روڑا آ لگا، نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔ ہسپتال منتقل کیا گیا مگر جانبر نہ ہو سکا۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں افسوسناک واقعہڈیرہ اسماعیل خان میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں معصوم بچے کے قتل کا الزام اُس کے...
16/05/2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں افسوسناک واقعہ
ڈیرہ اسماعیل خان میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں معصوم بچے کے قتل کا الزام اُس کے سگے چچا پر سامنے آیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق گھریلو تنازعے کی وجہ سے بچے کو جلیبی چوک کے قریب نہر میں ڈبو کر قتل کیا گیا، جبکہ ملزم نے اعترافِ جرم بھی کر لیا۔
یہ خبر صرف عوام تک معلومات پہنچانے کے مقصد سے شیئر کی جا رہی ہے تاکہ لوگ باخبر رہیں۔

Sahara Banye نوٹ:
کی کسی فرد یا خاندان سے کوئی ذاتی دشمنی یا عناد نہیں۔ ہمارا مقصد صرف حقائق اور اطلاعات عوام تک پہنچانا ہے، جیسے دیگر خبروں اور سماجی معلومات کو پوسٹ کیا جاتا ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم بچے کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ
کو صبر عطا فرمائے۔ آمین۔
Banye

Address

Dera Ismail Khan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923471957063

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahara Banye posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sahara Banye:

Shortcuts

Share