15/01/2025
ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ ڈی ائی خان فوکل پرسن ٹو سی ایم سلمان خان کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر سے ملاقات اور ڈسٹرکٹ افیسر فیمیل نے ہمیشہ ڈی ائی خان کے لیے اچھا کردار ادا کیا ایجوکیشن کے حوالے سے اور انشاءاللہ مزید ایجوکیشن کو اور مضبوط کریں گی اور لوگوں کے مسائل کو فوری حل کرنے میں ہماری مدد کریں گے اس موقع پہ ممبر رتقلاجی اطلس خان مستی خیل صاحب بھی موجود تھے