Musa Khar Social Media DIKhan

Call Directions

Musa Khar Social Media DIKhan VC. Thathal.:
UC. Dhap Shumali
Tehsil. Paharpur /PK 111
District. DIKhan /NA 44

سندھ ڈولفن کا تحفظ — قدرت کا تحفظ 🌿🐬ملک محمد نواز کھر اور محبوب حسین تھتھل کی زیرِ نگرانی محکمہ وائلڈ لائف کے ساتھ ایک ا...
21/09/2026

سندھ ڈولفن کا تحفظ — قدرت کا تحفظ 🌿🐬
ملک محمد نواز کھر اور محبوب حسین تھتھل کی زیرِ نگرانی محکمہ وائلڈ لائف کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا، جس کا مقصد دریائے سندھ کی نایاب ڈولفن (بھولن) کے تحفظ اور قدرتی مسکن کی حفاظت کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا تھا۔
اجلاس میں ڈولفن کو درپیش اہم خطرات، جن میں پانی کی آلودگی، غیر قانونی ماہی گیری، دریائی پانی کے بہاؤ میں تبدیلی، قدرتی مسکن کی خرابی اور انسانی سرگرمیاں شامل ہیں، پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
سندھ ڈولفن کا تحفظ صرف حکومت کی نہیں بلکہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
بھولن سندھ کی خوبصورتی ہے،
بھولن بچاؤ، ماحول سنوارو۔ 🌊🐬

11/09/2026

بڑوں کا پیار وہ سایہ ہے، جو دھوپ میں بھی سکون دیتا ہے.🤍
゚
۔.❤
#محبت #دوست #پيار 🫀💙

کچھ لمحے مختصر ہوتے ہیں، مگر یادیں عمر بھر ساتھ رہتی ہیں۔ ❤️ملک محمد نواز اور حاجی محمد اسلم سپل کی ایک خوبصورت یاد۔ 🤝✨
24/08/2026

کچھ لمحے مختصر ہوتے ہیں، مگر یادیں عمر بھر ساتھ رہتی ہیں۔ ❤️
ملک محمد نواز اور حاجی محمد اسلم سپل کی ایک خوبصورت یاد۔ 🤝✨

ماحولیاتی تحفظ اور جنگلی حیات کے فروغ کے حوالے سے اہم ملاقات 🐬آج ملک محمد نواز کھر، قیوم نواز کھر اور محبوب حسین تھتھل ک...
19/08/2026

ماحولیاتی تحفظ اور جنگلی حیات کے فروغ کے حوالے سے اہم ملاقات 🐬

آج ملک محمد نواز کھر، قیوم نواز کھر اور محبوب حسین تھتھل کے ہمراہ موضع تھتھل میں محکمہ وائلڈ لائف کے چیف کنزرویٹر محمد حسین صاحب، ڈی ایف او خلیل کنڈی صاحب اور محکمہ وائلڈ لائف کے دیگر افسران و اہلکاروں سے اہم ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران بلین ٹری سونامی منصوبے کے تحت موضع تھتھل میں شجرکاری کے فروغ، ماحول کو سرسبز و شاداب بنانے اور مقامی سطح پر جنگلات کے تحفظ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی، اس موقع پر دریائے سندھ میں انڈس ڈولفن (Blind Dolphin) کے تحفظ، افزائش اور قدرتی مسکن کی حفاظت کے لیے جاری اقدامات اور مستقبل کے منصوبوں پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا.
ملاقات میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ شجرکاری کے فروغ، جنگلی حیات کے تحفظ اور دریائے سندھ کے قدرتی ماحول کی حفاظت کے لیے مقامی کمیونٹی اور محکمہ وائلڈ لائف کے درمیان باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔ 🌱🐬

04/08/2026

کچھ لوگ انمول ہوتے ہیں، ان کی جگہ کوئی اور پُر نہیں کر سکتا..!!💫❣️
゚
۔.❤
#محبت #دوست #پيار 🫀💙

28/07/2026

حسنِ اخلاق سے بڑھ کر کوئی زیور نہیں۔💫❣️
゚
۔.❤
#محبت #دوست #پيار 🫀💙

24/07/2026

اخلاق انسان کا بہترین زِیور ہے..❣️
゚
۔.❤
#محبت #دوست #پيار 🫀💙

Address

Chashma Road Village Musa Khar
Dera Ismail Khan

Telephone

+923139305041

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Musa Khar Social Media DIKhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share