Awan Unity Forum

Awan Unity Forum تعصب نہیں ۔۔۔اعوان قوم کی فلاح �

الحمدللہ ڈیرہ اسماعیل خان کے لیے اور خصوصاً اعوان قوم کا ایک اور اعزاز  حافظہ بشری عظمی اعوان ( گولڈ میڈلسٹ ) نے تھرڈ ان...
04/08/2026

الحمدللہ ڈیرہ اسماعیل خان کے لیے اور خصوصاً اعوان قوم کا ایک اور اعزاز
حافظہ بشری عظمی اعوان ( گولڈ میڈلسٹ ) نے تھرڈ انٹرنیشنل ورچوئل آرٹ کانٹینٹ ایگزیبیشن 2026
( اریبیک کیلی گرافی کیٹگری ) میں دسویں پوزیشن حاصل کر کے انٹرنیشنل اعزاز اپنے نام کر لیا
پچاس ممالک کے چھ سو چونسٹھ امید واروں کے درمیانے مقابلے میں دسویں پوزیشن حاصل کر کے اپنے والدیں اساتذہ اپنے شہر ڈیرہ اسماعیل خان کا نام ایک بار پھر روشن کر دیا۔
اللہ پاک مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین۔

پیارے دوست جناب ذیشان اعوان صاحب کے والد محترم جناب اختر اعوان صاحب بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں جنکا نماز جنازہ ادا کر ...
25/07/2026

پیارے دوست جناب ذیشان اعوان صاحب کے والد محترم جناب اختر اعوان صاحب بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں جنکا نماز جنازہ ادا کر دیا گیا ہے، اللہ پاک مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

معروف صحافی و سماجی ورکر جناب زاہد اعوان صاحب کے والد محترم جناب لطیف اعوان صاحب بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں جنکا نماز ...
14/07/2026

معروف صحافی و سماجی ورکر جناب زاہد اعوان صاحب کے والد محترم جناب لطیف اعوان صاحب بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں جنکا نماز جنازہ آج بروز منگل شام 7 بجے قاضیوں والے قبرستان میں ادا کیا جاۓ گا۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین۔

دیرینہ ساتھی جناب نصیر اعوان صاحب کے بھتیجے محمد اویس اعوان بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں جنکا نماز جنازہ آج بروز سوموار ...
13/07/2026

دیرینہ ساتھی جناب نصیر اعوان صاحب کے بھتیجے محمد اویس اعوان بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں جنکا نماز جنازہ آج بروز سوموار صبح 10 بجے عیدگاہ کلاں میں ادا کیا جائےگا۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماے آمین ثمہ آمین۔

پیارے ساتھی جناب اشعر تحریم اعوان صاحب رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ شادی کی پُر رونق تقریب مقامی شادی ہال میں منعقد ہوئ...
10/06/2026

پیارے ساتھی جناب اشعر تحریم اعوان صاحب رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ شادی کی پُر رونق تقریب مقامی شادی ہال میں منعقد ہوئی جس میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے کثیر افراد نے شرکت کی۔
اعوان یونٹی فورم کی طرف سے اشعر تحریم اعوان کو
رشتہ ازدواج میں منسلک ھونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ پاک آپکو خوشیاں مبارک کرے امین ثمہ آمین

دیرینہ ساتھی و طلباء رہنما جناب کاشف کمال اعوان صاحب نے اپنے ایم فل کے مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا۔آپکو اس کامیابی پر م...
09/06/2026

دیرینہ ساتھی و طلباء رہنما جناب کاشف کمال اعوان صاحب نے اپنے ایم فل کے مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا۔
آپکو اس کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
اللہ پاک آپکو مزید شاندار کامیابیاں عطا فرمائے آمین ۔

دیرینہ ساتھی جناب ملک ضیاء الرحمن اعوان صاحب رشتہِ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔شادی کی پررونق تقریب مقامی شادی ہال میں منعقد...
09/06/2026

دیرینہ ساتھی جناب ملک ضیاء الرحمن اعوان صاحب رشتہِ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔
شادی کی پررونق تقریب مقامی شادی ہال میں منعقد ہوئی جس میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے کثیر افراد اور اعوان یونٹی فورم کے وفد نے شرکت کی۔
اللہ پاک ضیاء الرحمن اعوان صاحب اور خاندان کو خوشیاں مبارک کرے امین۔

ڈویژنل صدر اعوان یونٹی فورم جناب جمال عبدالناصر اعوان صاحب(ایڈووکیٹ سپریم کورٹ) کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی وفات پا گئیں...
01/06/2026

ڈویژنل صدر اعوان یونٹی فورم جناب جمال عبدالناصر اعوان صاحب(ایڈووکیٹ سپریم کورٹ) کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی وفات پا گئیں ہیں جنکا نماز جنازہ آج رات 10 بجے بمقام قاضیوں والے قبرستان میں ادا کیا جاۓ گا۔
اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْناعلان فوتگی محمد شریف اعوان والد الٰہی بخش اعوان چاہ بارے والا باران آباد گریڈ ...
30/05/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اعلان فوتگی
محمد شریف اعوان والد الٰہی بخش اعوان چاہ بارے والا باران آباد گریڈ روڈ باقضاۓ الٰہی وفات پاچکے ہیں جس کی نماز جنازہ مورخہ 31-05-2026 بروز اتوار صبح 7:30 بجے بمقام مارگلہ شادی لان گریڈ روڈ پر ادا کی جائے گی.
اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین۔

28/05/2026

Address

Dera Ismail Khan

Telephone

+923339979698

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan Unity Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Awan Unity Forum:

Shortcuts

Share