18/02/2023
اسلام علیکم
مخیر حضرات
*خستہ حالت کی وجہ سےمسجد🕌کو شہید کرکےازسرِنو تعمیروتوسیع کاکام شروع،اس روڈپر یہ ایک ہی مسجد ہے جو ہر راہ
گزرتےمسافرکیلےنماز کی ادائیگی کےلیے بہترہن جگہ ہےزیرنظرتصویرمیں مسجدکی حالت آپکےسامنےہیں
((مڈی روڈ🛤️نزدبائی پاس🛣️ نگار گارڈن عرف کملہ کالونی🏤))
*نوٹ تمام مخیر حضرات سے التماس ہے کہ آپنے عزیزواقارب کیلےصدقہ جاری میں حصہ ڈالیں*