Southern District Social Forum

Southern District Social Forum Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Southern District Social Forum, Community Organization, Green Town Qurtaba University D. I. Khan, Dera Ismail Khan.
(1)

Southern District Social Fourm, the Social Media Platforms belongs to the Social Media Activist and Social Worker of Khyber Pakhtoonkhawa working for the social and human rights of Southern District of Pakhtoonkhawa Pakistan.

جنوبی اضلاع سوشل فورم/ لکی مروتزیر نظر تصویر گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 لکی مروت ضلع بنوں کی سال 1933 کی میٹرک کلاس دہم کی...
14/04/2026

جنوبی اضلاع سوشل فورم/ لکی مروت
زیر نظر تصویر گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 لکی مروت ضلع بنوں کی سال 1933 کی میٹرک کلاس دہم کی ہے۔ اس زمانے میں پاکستان نہیں بنا تھا اور ہندو اور مسلمان اکھٹے رہتے تھےاور اکھٹے تعلیم بھی حاصل کرتے تھے۔ نہ کوئی بدامنی تھی نہ کوئی فسادات بلکہ محبت اور بھائی چارہ ہوا کرتا تھا۔
سادہ زمانہ ہوا کرتا تھا اور اس ٹائم جو بھی جماعت دہم پاس کرتا تھا تو سی ایس ایس کی نوکری اس کا انتظار کرتی تھی۔
تقافت بھی نمایاں نظر اتا تھا جس طرح پگڑیاں پہن رکھی ہے ان طلباء نے جس طرح تصویر میں نظر اریا ہے۔
ان دو تصاویر میں ایک اوریجینل ہے جبکہ دوسری AI سے سکرین کی گئی ہے۔
طلبا کے نام بھی درج ہے جس ہندو اور مسلمان دونوں واضح ہے۔
پوسٹ کو دیکھ لو اگر ان میں سے اپنے اباواجداد کو سرچ کریں اور کمینٹ بھی کریں۔
دعاگو
انعام اللہ خان مروت
سوشل اینڈ ہیومن رائٹس سپیشلسٹ
جنوبی اضلاع سوشل فورم
خیبر پختونخوا پاکستان

جنوبی اضلاع سوشل فورم/ ڈیرہ اسماعیل خاناوقات سحر و افطار برائے ڈیرہ اسماعیل خان اور انکے ملحقہ مضافات کیلیے۔ روزہ اہم عب...
18/02/2026

جنوبی اضلاع سوشل فورم/ ڈیرہ اسماعیل خان
اوقات سحر و افطار برائے ڈیرہ اسماعیل خان اور انکے ملحقہ مضافات کیلیے۔
روزہ اہم عبادات میں شمار ہوتا ہے۔ اللہ تعالی ہم سب کو روزہ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ امین

  # جنوبی اضلاع سوشل فورم/ڈیرہ اسماعیل خانگورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر 3 میں تعینات بیالوجی کے سبجیکٹ سپیشلسٹ احسان ا...
17/02/2026

#
جنوبی اضلاع سوشل فورم/ڈیرہ اسماعیل خان
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر 3 میں تعینات بیالوجی کے سبجیکٹ سپیشلسٹ احسان اللہ گنڈہ پور دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔
موصوف سے کچھ دن پہلے ملاقات ہوئی تھی انتہائی خوش مزاج اور نرم دل انسان تھے۔
اللہ تعالی ان کے درجات بلند کریں اور جنت الفردوس میں مقام عطا کریں۔ امین

10/02/2026

Queen of mountain, پہاڑوں کی شہزادی

جنوبی اضلاع سوشل فورم/واشنگٹن ڈی سی/ یو ایس اےواشنگٹن ڈی سی، یو ایس اے امریکہ  میں جناب احمد کریم خان کنڈی ایم پی اے سٹی...
06/02/2026

جنوبی اضلاع سوشل فورم/واشنگٹن ڈی سی/ یو ایس اے
واشنگٹن ڈی سی، یو ایس اے امریکہ میں جناب احمد کریم خان کنڈی ایم پی اے سٹی ٹو ڈیرہ اسماعیل خان نے 5 فروری 2026 کو سفیر رابن لن رافیل سے ملاقات کی جو کہ ایک ممتاز سابق امریکی سفارتکار، پاکستان کے دوست سمجھے جاتے ہیں۔

اس قیمتی ملاقات کے انتظام کرنے کیلئے احمد کریم خان نے پروفیسر حسن عباس، ڈین، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی واشنگٹن ڈی سی کا شکریہ ادا کیا۔
اس ملاقات میں آحمد کریم خان کنڈی نے پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواہ کےجنوبی اضلاع کی نمایندگی کی اور ان جنوبی اضلاع کی پسماندگی کے خاتمے کیلئے ترقی، امن و خوشحالی پر بات جیت کی۔

جنوبی اضلاع سوشل فورم/ڈیرہ اسماعیل خانڈی ایس پی ملک عابد اقبال  نے ڈی ایس پی سٹی کا چارج ۔  سنبھال لیا۔ موصوف اعلی اخلاق...
29/01/2026

جنوبی اضلاع سوشل فورم/ڈیرہ اسماعیل خان
ڈی ایس پی ملک عابد اقبال نے ڈی ایس پی سٹی کا چارج ۔ سنبھال لیا۔ موصوف اعلی اخلاق، نڈر و بہادر،غازی کے پی کے پولیس ڈیرہ اسماعیل خان ہیں۔ڈیرہ اسماعیل خان عوام نے موصوف کو ویلکم کیا اس امید پرکہ امن وامان کی فضا قائم کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

جنوبی اضلاع سوشل فورم/ ایم فل/پی ایچ ڈی الاونسفائنانس ڈیپارٹمنٹ نے ایم فل اور پی ایچ ڈی ہولڈرز کو الاؤنس دینے کا نوٹیفکی...
26/01/2026

جنوبی اضلاع سوشل فورم/ ایم فل/پی ایچ ڈی الاونس
فائنانس ڈیپارٹمنٹ نے ایم فل اور پی ایچ ڈی ہولڈرز کو الاؤنس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

جنوبی اضلاع سوشل فورم/ پبلک سروس کمیشن/ ایس ایس ٹی ٹیسٹ سلیبسSST Test Official Syllabus!ایس ایس ٹی کی مختلف آسامیوں کے ٹ...
26/01/2026

جنوبی اضلاع سوشل فورم/ پبلک سروس کمیشن/ ایس ایس ٹی ٹیسٹ سلیبس
SST Test Official Syllabus!
ایس ایس ٹی کی مختلف آسامیوں کے ٹیسٹ کیلئے آفیشل سلیبس یہ ہے۔ امیدوار اسی سلیبس کے مطابق اپنی تیاری جاری رکھیں۔ ایس ایس ٹی کے ٹیسٹ 20 فروری سے شروع ہوں گے، جبکہ SST جنرل اور SST بائیو کیمسٹری (فیمیل) کے ٹیسٹس اپریل میں متوقع ہیں۔
Follow
https://www.facebook.com/share/1GTrr43CHB/

جنوبی اضلاع سوشل فورم/ ایمان تازہ کریںبدر کا میدان وہ مقام ہے جہاں ایمان کی طاقت نے ہر خوف کو شکست دی، اور قربانی نے تار...
21/01/2026

جنوبی اضلاع سوشل فورم/ ایمان تازہ کریں
بدر کا میدان وہ مقام ہے جہاں ایمان کی طاقت نے ہر خوف کو شکست دی، اور قربانی نے تاریخ کو ایک نیا سبق دیا۔
وہ دن جب صرف 313 مسلمان ایک عظیم فوج کے سامنے کھڑے ہوئے، اور دشمن کی تعداد 1000 تک پہنچ رہی تھی۔

یہ جنگ صرف تعداد کی جنگ نہیں تھی، بلکہ ایمان، وفا، اور صبر کی جنگ تھی۔
جب مسلمان اپنے پیاروں، اپنی جانوں، اور اپنی عزت کے لیے کھڑے ہوئے، تو انہوں نے دکھا دیا کہ کم تعداد بھی ایمان کے ساتھ بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
بدر کی قربانیوں نے ہمیں یہ سبق دیا کہ
اللہ کی راہ میں اگر دل سچا ہو تو دشمن کی تعداد کوئی معنی نہیں رکھتی۔
وہ 313 جوان جنہوں نے اپنی جانیں دی، انہوں نے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ
“ہم نے اپنی جان اللہ کے لیے دی، اور اللہ کی رضا ہی ہماری کامیابی ہے۔”

بدر کی زمین آج بھی ہمارے دلوں میں ایک زندہ علامت ہے کہ
ایمان کے ساتھ کھڑے ہونے والے کم لوگ بھی دنیا کی بڑی طاقتوں کو ہرا سکتے ہیں۔

جنوبی اضلاع سوشل فورم/ بچپن کی یادگارجب ہم چھوٹے تھے تقریباً اس زمانے میں 1991سے لیکر 1996 تک تو عید الفطر پر ہم بچے اس ...
21/01/2026

جنوبی اضلاع سوشل فورم/ بچپن کی یادگار
جب ہم چھوٹے تھے تقریباً اس زمانے میں 1991سے لیکر 1996 تک تو عید الفطر پر ہم بچے اس پستول اور اس کے کاک کے پٹاخے بڑے شوق سے والدین سے طلب کرتے تھے۔ یا پھر امی یا دادی سے پیسے لیکر چوری چپکے خریدا کرتے تھے۔ اس کے علاوہ بعض بچے عیدی کے پیسوں سے خریدا کرتے تھے۔ کاک کے پٹاخے پستول کو لوڈ کرکے اس کے منہ میں کسی سخت پتھر یا دیوار پر مارنے سے لوڈ کرتے تھے اس کے فاییر کرتے تھے۔
بچپن کی یادیں بڑی تلخ ہوتی ہے۔ اس لیے شیر کررہا ہو کہ مازی کی یادیں تازہ ہوجایے۔
میں بزات خود اصلحہ کلچر کا مخالف ہو لیکن یہ کلچر بچپن سے بچو، کے زہن چلتا ارہا ہے۔ اصلحہ کلچر ہمارے پختون بیلٹ خصوصاً لکی مروت کو تباہ و برباد کرکے رک دیا۔ اپس کی دشمنیاں، توبور گیری، مفرور کلچر، اور اب دہشتگردی پتہ نہیں ہمارے اپنے والے نسلوں پر اللہ رحم کریں۔
امین

13/01/2026

خٹک اور مروت بھایی اور پڑوسی ہے۔ مسلے کا پرامن حل چاہیے نہ کہ اصلحہ کلچر اور فیس بک دھمکیاں۔ نوجوانوں کو چاہیےکہ اس مسلے کوخوش اصلوبی سے حل کرے۔
شکریہ

جنوبی اضلاع سوشل فورم/ کے پی کے پولیس/ بنوں ریجن اپنے کزن جنابمحترم جناب ریاض خان مروت ایس ایچ او ہوید کو انسپکٹر کے عہد...
02/01/2026

جنوبی اضلاع سوشل فورم/ کے پی کے پولیس/ بنوں ریجن اپنے کزن جناب
محترم جناب ریاض خان مروت ایس ایچ او ہوید کو انسپکٹر کے عہدے پر پروموٹ ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ انسپکٹر ریاض خان کا شمار بنوں ریجن پولیس کے قابل ترین کرپشن پاک اور عوام دوست افیسر کے طور پر ہوتا ہے۔
ریاض خان مروت کو اللہ تعالی مزید ترقی اور لمبی زندگی عطا کریں تاکہ اپنے عوام کی مزید خدمت اور علاقے کے امن بحالی میں اپنا مضبط کردار ادا کریں۔امین

Address

Green Town Qurtaba University D. I. Khan
Dera Ismail Khan
29050

Telephone

+923467872046

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Southern District Social Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Southern District Social Forum:

Share