27/08/2026
خدمت ہیلتھ ریلیف فاونڈیشن(KHRF) کے تحت میلاد ریسٹ کیمپوں کا انعقاد جسمیں شرکاء جلوس عوام کے لئے ٹھنڈا پانی۔شربت سایہ دار ماحول فراہم کیا گیا۔
خدمت ہیلتھ ریلیف فاونڈیشن کے تحت گرمی سے بچاؤ اور دکھی انسانیت کی خدمت کے تحت جلوس روٹ پر 6ریسٹ کیمپ اور ایک مرکزی کیمپ میلاد پارک ڈیرہ اسماعیل خان کے نزدیک قائم کیا گیا جس سے ہزاروں افراد مستفید ہوئے۔