Al Burraq Welfare Trust Pakistan

Al Burraq Welfare Trust Pakistan نوجوان ہِمَّتِ مَرْداں مَدَدِ خُدا

پر یقین رکھیں , تاک?

12/06/2024

Al Burraq Welfare Trust Pakistan service to suffering humanity is our motto.

17/03/2024

آج کئی سفید پوش خاندانوں میں راشن ان کے گھر تک پہنچایا ۔۔۔اللّه ہم سب کو جزائے خیر دے ۔۔آمین
ایزی پیسہ نمبر 03452304014
واٹس ایپ نمبر 03347211939
بینک اکاؤنٹ نمبر 3406301000001452 FBL

ڈیرہ اسماعیل خان سے جو بھی رضاکارانہ طور پر ٹرسٹ میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو وہ اس لنک کو کلک کر کے گروپ میں ایڈ ہو جائے ...
17/03/2024

ڈیرہ اسماعیل خان سے جو بھی رضاکارانہ طور پر ٹرسٹ میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو وہ اس لنک کو کلک کر کے گروپ میں ایڈ ہو جائے ۔ https://chat.whatsapp.com/FCU3tlv6GXBDGFk5ifbMLI

WhatsApp Group Invite

17/03/2024

Al Burraq Welfare Trust Pakistan!
البراق ویلفیئر ٹرسٹ دکھی انسانیت کی خدمت ہمارا نصب العین

16/03/2024

15/03/2024
15/03/2024
14/03/2024

Al Burraq Welfare Trust Pakistan!!
اسلام وعلیکم!! امید ہے آپ سب احباب خیریت سے ہونگے اور زندگی کی نعمتوں سے لطف اندوز ہو رہے ہونگے۔ جیساکہ آپ احباب باخبر ہونگے کہ پچھلے کچھ عرصے سے مصروفیات کی وجہ سے ویلفیئر ٹرسٹ پر کام نہیں کر رہے تھے۔

انشاءالله البراق ویلفیر ٹرسٹ"بلا کسی تفریق انسانی زندگی کے مختلف شعبوں جس میں تعلیم، صحت اور مواصلات سمیت معاشرے کے پسے ہو طبقات کی مالی، سماجی اور باقی ہر طور پر مدد کرنے کی اپنی پوری پوری کوشش کریں گے۔

21/04/2023

Al Burraq Welfare Trust Pakistan!!

تمام اہل اسلام کو کی جانب سے عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ھوں!!

اللہ تعالیٰ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں تمام مسلمانوں کے عبادات اپنے بارگاہ الہی میں قبول فرمائے۔۔آمین

14/04/2023

ڈیرہ اسماعیل خان میں کی جانب سے مستحق خاندانوں میں سامان کی تقسیم۔۔انشاءلله خدمت انسانیت کا یہ مشن جاری رہے گا ۔ تمام مخئیر حضرات سے اپیل ہے وہ اس نیک مقصد میں ہمارا ساتھ دیجئے ۔۔easaypaisa account nmbr 03452304014

Address

Dera Ismail Khan

Telephone

+923347211939

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Burraq Welfare Trust Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al Burraq Welfare Trust Pakistan:

Share