Baloch Itihad Qomi Movement

Baloch Itihad Qomi Movement NGO

27/07/2023

ہمارے ملک میں اتنا جرم عام لوگ نہیں ۔۔۔جتنا جرم، جرم روکنے والے کرتے ہیں ۔
Shame On You

27/07/2023

~آگر حق کہنے کی استطاعت نہیں رکھتے
تو باطل کیلئے تالیاں مت بجاؤ~

آپکو شور مچانا ہوگا ۔۔۔۔خود کا ہونے کا احساس دلانا ہوگا ۔۔۔
26/07/2023

آپکو شور مچانا ہوگا ۔۔۔۔
خود کا ہونے کا احساس دلانا ہوگا ۔۔۔

Bohar Qomi Itihad 5 Rukni CommetySadar Malik Qaiser Boher Sab Bahawalpur
25/07/2023

Bohar Qomi Itihad 5 Rukni Commety
Sadar Malik Qaiser Boher Sab Bahawalpur

Baloch Itihad Qomi Movement Pakistan General Security Muhammad Rizwan Baloch
25/07/2023

Baloch Itihad Qomi Movement Pakistan
General Security Muhammad Rizwan Baloch

Baloch Itihad Qomi Movement Pakistan Chairman Jnb Muhammad Salamn Baloch...
25/07/2023

Baloch Itihad Qomi Movement Pakistan
Chairman Jnb Muhammad Salamn Baloch...

تحصیل پروآ کی مثالی پولیس کی کارکردگی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے  21 مئی کی رات کو اپنے گھر گشکوری کی طرف جاتے ہوئے نام...
24/07/2023

تحصیل پروآ کی مثالی پولیس کی کارکردگی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے 21 مئی کی رات کو اپنے گھر گشکوری کی طرف جاتے ہوئے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جانبحق ہونے والے اخترزمان بلوچ کے قاتل اب تک پروآ پولیس کی نظروں سے اوجھل ہیں مرحوم کی والدہ صدمے سے مکمل طور پر نڈھال ہو چکی ہے سب اہل و عیال کی حالت جوان بھائی کے وفات پانے سے ابتر ہو چکی ہے۔پروآ پولیس کی جانب سے کئی بار مرحوم کے خاندان والوں کو یقین دہانی کرائی گئی کہ ہم قاتلوں کے قریب پہنچ چکے ہیں لیکن فی الحال یہ باتیں محض دعوے تک محدود ہیں آج مرحوم کو 45 دن مکمل ہونے کو ہیں لیکن پروآ پولیس کی گرفت سے نامعلوم لوگ اب تک آزاد دندناتے پھر رہے ہیں مرحوم کے ورثاء پروآ تھانہ کے ایس ایچ او کو انصاف کی اپیلیں کر کر کے تھک گئے ہیں مرحوم کے ورثاء کے مالی حالات بھی کمزور ہیں اس کمزوری کو مدنظر رکھتے ہوئے پروآ پولیس نے اس کیس میں کوئی خاص ساتھ نھیں دیا۔ روتی تڑپتی ہوئی ماں کو آج تک انصاف نھیں مل سکا۔ یہاں ایک بات قابل امر ہے کہ محمد اختر کے قتل کا واقعہ DPO تو دور تھانہ پروآ کے DSP کو بھی اس بات کا علم ہی نھیں ہے قتل کے اس سنگین نوعیت کے کیس میں پروآ پولیس اور انکے لیے کام کرنیوالے حساس اداروں کے افراد کی بدترین ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے_____

مظلوم ماں کی فریاد کہاں ہیں وہ سیاسی نمندے سرکاری ادارے  شوسل میڈیا پے اواز لگانے والے سوشل ورکر پروا نیوز  ڈیرا نیوز  ف...
24/07/2023

مظلوم ماں کی فریاد
کہاں ہیں وہ سیاسی نمندے سرکاری ادارے شوسل میڈیا پے اواز لگانے والے سوشل ورکر پروا نیوز ڈیرا نیوز فلاں نیوز فلاں نیوز جو ہر پوسٹ پے کہ رہے ہیں ہم بنے گے آپ کی اواز ؟ کہاں مرگئ آپکی غیرت ؟
کیا پورے تحصیل پروا میں عورتیں رہتی ہیں ؟
کیا کوئ مرد نہیں بچا یہاں ؟
کہاں ہیں وہ مرد مجاہد جو اپنی ہر بات پہ کہتے ہیں ہم ظلم کے خلاف جانیں لوٹانے کو تیار ہیں
یہ ظلم نہیں تو کیاہے
گشکوری سے مقتولیں محمد اختر کی والدہ کی فریاد....

24/07/2023

Aslam O alikum!!
Umeed Hai Sub Khyryet Sy Hungy.
Baloch Itihad Qomi Movement Ko pory Pakistan mn Rehny Waly Join krain Aur Pakistan mn Kahain Py Bhi Zulam ho usk K Lye jitna Hoskay Awaz uthaen gy..
Hm ny 5 Rukni Commety Bna di hai...
Jald hm Apny Haq K lye Medan Main aeengy Insha Allah..
Regard...

Address

Dera Ismail Khan

Telephone

+923049652818

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baloch Itihad Qomi Movement posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share