Aass Development Organization DGKhan

Aass Development Organization DGKhan Apex Aims Social Support

29/01/2026
20/01/2026

بہت ہی عمدہ ویڈیو

30/12/2023

کار جب ندی پر پہنچی تو ڈرائیور نے دیکھا کہ پُل ٹُوٹا ہوا ہے قریب ہی ایک بُوڑھا دیہاتی بیٹھا مسواک کر رہا تھا ڈراٸیور نے پُوچھا بابا جی نزدیک کوئی دُوسرا پُل ہے؟

’’نہ پُتر‘‘🤔

ڈراٸیور نے سوشل میڈیا پر کسی کھلاڑی کو پانی سے گاڑی گُزارتے دیکھا تھا اُس نے بُوڑھے سے پُوچھا کہ ندی زیادہ گہری تو نہیں ہے؟؟؟

’’نہ پُتر‘‘ پھر وہی جواب مِلا 🙄

’’کیا کار اِس میں سے گُزر جائے گی"؟ اُس نے پوچھا

’’ہاں پُتر، لنگ جائے گی" بابے نے جواب دیا ☺

یہ سنتے ہی ڈراٸیور نے موقع غنیمت جانتے ہوئے اپنی یادگار وڈیو بنانے کی خاطر اپنا موبائل وڈیو ریکارڈنگ آن کر کے دیہاتی کو پکڑایا اور خود بے خوف و خطر گاڑی ندی میں ڈال دی ۔۔۔ بمشکل چند گز جاتے ہی کار تقریباً ڈوب گئی ۔۔۔

ڈرائیور بمشکل جان بچا کر باہر نکلا اور غصے سے کہنے لگا "اوئے بڈھے ! تم تو کہتے تھے کہ ندی گہری نہیں ہے ، اس میں تو میری کار بھی ڈُوب گئی" 😡😡

بُوڑھا دیہاتی سر کھُجاتے ہوئے بولا ’’آھو پُتر، گَل تے بڑی عجیب اے ! تیرے توں پہلے اِک بطخ لنگ کے گئی سی ۔۔۔ اودیاں تے بس لتّاں ای ڈُبیاں سی" 😜😜😜

"نواز شریف اپنی ٹیم اور اسٹیبلشمنٹ کے مشورے سے قوم کو بچانے واپس آئے ہیں" پٹواری 😁😁

پتّر گنجے نوں الیکشن کمپین واسطے عوام وچ جا لین دیو ذرا ، تے الیکشن بس %50 ہی فری ایند فیئر ہو گئے تے تہانوں لگ پتہ جائیگا ! ایڈے تُسی انقلابی 🤣🤣🤣

Address

Dera Ghazi Khan

Telephone

03326208854

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aass Development Organization DGKhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share