05/06/2026
یونٹ شہید حسینی بستی برمانی
جے ایس او ڈیرہ غازی خان ڈویژن یونٹ شہید حسینی بستی برمانی کے زیر اہتمام عید غدیر کے حوالے سے پروگرام منعقد کیا گیا۔جس میں نامزد ڈویژنل چیف سکاؤٹ علی حیدر برمانی نے مولا علی علیہ السلام کی شان بیان کی۔۔
اس موقع یونٹ صدر اذر عباس سمیت دیگر جعفری جوان موجود تھے.....