Al-Asar Development Organization

Al-Asar Development Organization Al Asar is working under the slogan of "naeki k kamou main aik dosry ki madad karo" which simply means "Help one another for virtue".

Al Asar Development Organization is a community based, non profit, non government organization endeavoring to shore up needy Pakistani community; it was subsisted in 1996 in Dera Ghazi Khan (Punjab) Al Asar Development Organization is a community based, non profit, non government organization endeavoring to shore up needy Pakistani community; it was subsisted in 1996 with the registration (DG

K)1996/151 in Punjab; collaboration with local community who longing to hold up dejected & susceptible needy people predominantly women & children. Objective of the slogan is to work for the marginalized community to get involve, be part of the projects and help their own. Al Asar established its head Office and also established 1st medical centre in Dera Ghazi Khan in 1995 to take an initiative.

تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ پاک سب مسلمانوں کی عبادات و صدقہ خیرات اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓ۔ ...
20/03/2026

تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ پاک سب مسلمانوں کی عبادات و صدقہ خیرات اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓ۔ آمین۔
#عیدالفطر

اس کارِخیر میں حصہ ڈالیں ۔غریب اور نادار گھرانوں کی مدد۔Bank Name:Allied Bank Limited, Azmat Road Branch, D.G.KhanAccoun...
25/02/2026

اس کارِخیر میں حصہ ڈالیں ۔غریب اور نادار گھرانوں کی مدد۔
Bank Name:
Allied Bank Limited, Azmat Road Branch, D.G.Khan
Account Number: 00720010012139990011
زکوٰة| صدقہ|خیرات|امداد|

اللہ تعالیٰ یہ بابرکت مہینہ ہم سب کے لیے باعثِ رحمت ، برکت ، اور گناؤں کی مغفرت کا بنائے۔🌙 رمضان مبارک 🌙
18/02/2026

اللہ تعالیٰ یہ بابرکت مہینہ ہم سب کے لیے باعثِ رحمت ، برکت ، اور گناؤں کی مغفرت کا بنائے۔
🌙 رمضان مبارک 🌙

رمضان المبارک کے روزہ کے لیے سحر و افطار کے اوقات (ڈیرہ غازی خان کے عوام کے لیے)
17/02/2026

رمضان المبارک کے روزہ کے لیے سحر و افطار کے اوقات (ڈیرہ غازی خان کے عوام کے لیے)

12/02/2026

۱۵ شعبان - ۳۰ ویں یومِ تاسیس العصر ترقیاتی تنظیم، (ڈیرہ غازی خان) کے موقع پر لی گئ چند یادگاری لمحات
゚viralシfypシ゚viralシalシfollowers
Al-Asar Development Organization
Following

آپ کی مدد سے علاج کی امید  Bank Name:Allied Bank Limited, Azmat Road Branch, D.G.KhanAccount Number:  007200100121399900...
11/02/2026

آپ کی مدد سے علاج کی امید

Bank Name:
Allied Bank Limited, Azmat Road Branch, D.G.Khan
Account Number: 00720010012139990011
زکوٰة| صدقہ|خیرات|صحت سہولت|

۱۵ شعبان  - ۳۰ ویں یومِ تاسیس العصر ترقیاتی تنظیم، (ڈیرہ غازی خان) کے موقع پر لی گئ چند یادگاری تصاویر
04/02/2026

۱۵ شعبان - ۳۰ ویں یومِ تاسیس العصر ترقیاتی تنظیم، (ڈیرہ غازی خان) کے موقع پر لی گئ چند یادگاری تصاویر

31/12/2025

26/12/2025

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر

ڈیرہ غازی خان: سینٹ انتھونی یونائٹڈ چرچ میں کرسمس کی تقریب، کیک کاٹا گیا

ملک کی سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں

کرسمس کے موقع پر امدادی چیک بھی دئیے گئے

کمشنر اشفاق احمد چوہدری، آر پی او اظہر اکرم اور دیگر شریک

ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد ،ڈی پی او صادق بلوچ اور دیگر افسران کی بھی تقریب میں شرکت
کرسمس میں شرکت مسیحی برادری سے اظہارِ یکجہتی ہے،کمشنر اشفاق احمد چوہدری

مینارٹی کارڈ کے ذریعے نادار اقلیتی خاندانوں کو مالی معاونت، کمشنر اشفاق احمد

بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان کی اصل طاقت ہے، ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد

مسیحی برادری کی ملکی ترقی میں نمایاں خدمات ہیں، ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد

کرسمس پر بھائی چارے اور محبت کا پیغام دیا ہے،ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد

25/12/2025
آج مورخہ 3 دسمبر 2025 کو العصر ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن میں پنجاب ویلفیئر ٹرسٹ برائے معذور افراد کے اشتراک سے ایک آگاہی سیمین...
03/12/2025

آج مورخہ 3 دسمبر 2025 کو العصر ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن میں پنجاب ویلفیئر ٹرسٹ برائے معذور افراد کے اشتراک سے ایک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
Al-Asar Development Organization
Punjab Welfare Trust for Disabled

Address

Al-Asar Complex, Block No. 'S'
Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Asar Development Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al-Asar Development Organization:

Share