05/12/2025
🔵 الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ڈیرہ غازی خان نے الخدمت اسلامک مائیکرو فائنانس پروگرام کے تحت ڈیرہ غازی خان میں 16 افراد کو بلا سود قرضہ جات تقسیم کیئے گئے۔ پروگرام میں خصوصی شرکت پروفیسر رشید احمد اختر چئیرمین الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ڈیرہ غازی خان، شکیل احمد احمدانی صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ڈیرہ غازی خان، ڈاکٹر حافظ میاں عثمان نذیر جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع ڈیرہ غازی خان، فرحان جمیل ڈپٹی جنرل سیکرٹری الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ڈیرہ غازی خان، محمد اکرم قریشی لون آفیسر، شہزاد احمد سینئر ایف ایس او اور محمد عبداللہ خان ایف ایس او نے شرکت کی۔