Dera Ghazi Khan

Dera Ghazi Khan dera ghazi khan is the best page in city working as a MACANIK

20/05/2026
سردار صلاح الدین خان سردار عبدالقادر خان کھوسہ کوٹ مبارک میں ماڈل ویلج کے ترقیاتی کاموں کاسروے مکمل سردار احد خان کھوسہ ...
17/05/2026

سردار صلاح الدین خان سردار عبدالقادر خان کھوسہ کوٹ مبارک میں ماڈل ویلج کے ترقیاتی کاموں کاسروے مکمل سردار احد خان کھوسہ شاہد حسین گھمرانی عبدالرشید کھوسہ محمد شریف رضوی ودیگر سروے مکمل کراتے ہوے

باپ نے جب پگڑی اپنے قدموں میں رکھ دی… تو بیٹی کی آنکھوں میں سب کچھ واضح ہو گیا یہ واپسی زندگی کی نہیں، موت کی دہلیز تھی ...
07/05/2026

باپ نے جب پگڑی اپنے قدموں میں رکھ دی… تو بیٹی کی آنکھوں میں سب کچھ واضح ہو گیا یہ واپسی زندگی کی نہیں، موت کی دہلیز تھی 😓

وہ لڑکی جو گولیوں کی بوچھاڑ سے بچ کر، کانٹوں میں الجھ کر، اپنے جسم کو زخمی کر کے تھانے تک پہنچی تھی… صرف اس لیے کہ باپ کی عزت پر کوئی آنچ نہ آئے… وہی بیٹی پھر اسی عزت کے نام پر قربان کر دی گئی۔

چہرے پر ایک عجیب ٹھہراؤ تھا، جیسے سب کچھ جانتی ہو۔ اپنے زخمی بازو اور لہو سے تر ٹانگیں دکھا کر دھیمی آواز میں بولی:
"سانس تو سب کو عزیز ہوتی ہے نا… گولیاں چلیں تو بھاگ آئی… اب دارالامان میں ہوں"

مگر عدالت میں ایک لمحہ ایسا آیا، جہاں انصاف بھی خاموش ہو گیا… اور رشتے بھی۔
باپ نے چالاکی سے پگڑی زمین پر رکھ دی—ایک ایسا بوجھ جو بیٹی کے دل پر پہاڑ بن کر گرا۔

وہ جو موت سے لڑ کر آئی تھی… ایک دم ٹوٹ گئی۔
آنکھیں بند کیں، اور باپ کے ساتھ چل پڑی۔

لبوں پر آخری سچ تھا:
"مجھے معلوم ہے وہ مجھے مار دیں گے… مگر میں اپنے باپ کی عزت بچانے جا رہی ہوں"

اور پھر وہی ہوا جس کا خوف تھا…
باپ نے دشمنوں سے ہاتھ ملا لیا۔
جو بیٹی گولیوں سے بچ نکلی تھی… وہ اپنے ہی باپ کے ہاتھوں مٹا دی گئی۔

وہ باپ کے دکھ کو کم کرنے نکلی تھی… اور خود ہمیشہ کے لیے درد بن گئی۔
مگر افسوس… باپ کو نہ احساس ہوا، نہ پچھتاوا 😭

آخر کب تک یہ جھوٹی "غیرت" بیٹیوں کے لہو سے اپنی پیاس بجھاتی رہے گی؟
کب تک محبت کے رشتے، رسم و رواج کے نام پر قتل ہوتے رہیں گے؟

اب بھی اگر ہم خاموش رہے… تو یہ خاموشی بھی ایک دن ہمارے دامن پر خون کے دھبے بن کر ابھرے گی۔
آواز اٹھاؤ… کیونکہ اب خاموش رہنا صرف کمزوری نہیں، جرم ہے۔

Copied
Shakir Bukhari

ڈیرہ غازی خان ۔محترمہ راشدہ نوشین خان رہنما پی ٹی آئی وومن ونگ جنوبی پنجاب  کی کھوسہ ہاؤس آمد بزرگ سیاستدان مرحوم سردار ...
24/04/2026

ڈیرہ غازی خان ۔
محترمہ راشدہ نوشین خان رہنما پی ٹی آئی وومن ونگ جنوبی پنجاب کی کھوسہ ہاؤس آمد

بزرگ سیاستدان مرحوم سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کی وفات پر نئے چیف تمن کھوسہ سردار حسام الدین کھوسہ صاحب سے اظہار تعزیت اور مغفرت کی دعاکی

اللہ تعالیٰ سردار ذوالفقار کھوسہ صاحب کو جنت میں راحت نصیب کرے آمین

Address

Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera Ghazi Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share