25/09/2026
Hello 🤗
The Mini Oxford Ghazi university 🔥
We Always proud of you 👏
شاہی محل سے منگوایا گیا گلاس کو اس ٹائم غازی یونیورسٹی کے پانی والے فلٹر پر رکھا دیا گیا ہے
آپ میں کس کو اس گلاس سے پانی پینا کو شرف حاصل ہوا ہے؟
کیمنٹس سیکشن میں بتائیے گا ضرور 🙏
باقی ہماری وزیر تعلیم رانا سکندر حیات صاحب سے درخواست ہے ہماری یونیورسٹی میں بجٹ کی کمی ہے مہربانی فرما کر کچھ گلاس تو ہمارے لیے بھجوا دیں شکریہ
Brand Ghazi university 🔥
Ghazian Sociologist
Ghazian Students Alliance
Ghazi University Dera Ghazi Khan
Ghazi University DG Khan
Ashfaq Ahmad Chattha
Rana Sikandar Hayat