روشنی ویلفیئر

روشنی ویلفیئر Youth Organization Working For The Benefits of Community �

Roshni Welfare Is A Youth Based Welfare Organization in Dera Ghazi Khan Working To Empower The Youth By Engaging Them In Meaningful Activities and Is Also Know For Its Work For The Service Of Society On Various Fronts.

15/03/2026

آج 15 مارچ، 2026ء روشنی ویلفیئر کی جانب سے گزشتہ چار سالوں کی طرح ٹریفک چوک ڈیرہ غازی خان پر فی سبیل اللہ افطار کا اہتمام کیا گیا۔
یہ سلسلہ ان شاءاللہ 28 رمضان المبارک تک جاری رہے گا۔
اللہ پاک نوجوان کے اس کار خیر میں اپنی رحمت اور قبولیت شامل فرمائے۔
آمین ثم آمین 🌸

روشنی ویلفیئر کے ساتھ والنٹیئر کرنے، اور
اس سلسلے کو آگے بڑھانے کے لیے آپ کی مدد بھی درکار ہوگی۔ تعاون کے لیے اپنا حصہ ان اکاؤنٹس میں ڈالیں۔
🖇️ 03032223389 (Muaz Nasir)
EasyPaisa/JazzCash

گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی روشنی ویلفیئر نے جب فی سبیل اللہ افطار کی تیاریوں کا آغاز کیا تو ایک حقیقت اس بار پہلے سے ...
11/01/2026

گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی روشنی ویلفیئر نے جب فی سبیل اللہ افطار کی تیاریوں کا آغاز کیا تو ایک حقیقت اس بار پہلے سے کہیں زیادہ نمایاں ہو کر سامنے آئی: ہمارے نوجوانوں کی سب سے بڑی ضرورت اب محض وقتی سہارا نہیں بلکہ باعزت روزگار اور جدید دور کی مہارتوں سے باخبر ہونا ہے۔

اسی احساس کے تحت اسامہ بھائی نے یہ تجویز پیش کی کہ رمضان کے اس بابرکت مہینے میں ہم خیر کے ساتھ خیرتکمیلِ انسان کی ایک عملی صورت بھی سامنے لائیں—ایسی صورت جو نوجوانوں کو نیت کی درستگی کے بعد ہنر کی راہ دکھا سکے۔

ان شاء اللہ، اسی مقصد کے تحت ہم ماہِ رمضان میں دس لیکچرز پر مشتمل ایک علمی و تربیتی سیریز پیش کر رہے ہیں۔ اس سیریز میں عصرِ حاضر کی اہم ترین فیلڈز پر بنیادی اور رہنمائی پر مبنی گفتگو ہوگی، جن میں مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence)، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، فری لانسنگ، ویب ڈیولپمنٹ، سنیماٹوگرافی، اور مشین لرننگ جیسے موضوعات شامل ہیں۔ ہر نشست میں متعلقہ شعبے کے ماہرین نہایت سادہ، عملی اور قابلِ فہم انداز میں بات کریں گے، تاکہ نوجوان یہ سمجھ سکیں کہ یہ میدان کیا تقاضے رکھتے ہیں اور یہاں سے آگے بڑھنے کا راستہ کیسے بنتا ہے۔

یہ سلسلہ صرف لیکچرز تک محدود نہیں، بلکہ ایک دعوتِ فکر ہے—کہ ہم خیرات کے ساتھ صلاحیت سازی کو بھی اپنی اجتماعی ترجیحات میں شامل کریں۔

اس مقصد کے لیے ہمیں آپ سب کی توجہ، رہنمائی اور تعاون درکار ہوگا۔

نیت سے ہنر تک
رمضان ہنر و روزگار سیریز

جڑے رہیے۔
دعاگو:
انتظامیہ روشنی ویلفیئر

Day #5❤️
28/03/2025

Day #5❤️

Day #2 of Ramadan Aftar Activity 2025❤️Donate Now🌸EasyPaisa  # 03367780504Account Tittle: Muhammad Ali Usama------------...
25/03/2025

Day #2 of Ramadan Aftar Activity 2025❤️

Donate Now🌸
EasyPaisa # 03367780504
Account Tittle: Muhammad Ali Usama
----------------------------------------------------------------
ان شاءاللہ 23 مارچ 2025ء بروز اتوار سے آخری روزے تک۔

مزید معلومات اور تعاون کے لیے:
03032223389 (روشنی ویلفیئر)

Donate Now🌸EasyPaisa  # 03367780504Account Tittle: Muhammad Ali Usama---------------------------------------------------...
23/03/2025

Donate Now🌸
EasyPaisa # 03367780504
Account Tittle: Muhammad Ali Usama
----------------------------------------------------------------
ان شاءاللہ 23 مارچ 2025ء بروز اتوار سے آخری روزے تک۔

مزید معلومات اور تعاون کے لیے:
03032223389 (روشنی ویلفیئر)

Address

Dera Ghazi Khan
32200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when روشنی ویلفیئر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to روشنی ویلفیئر:

Share