Changwani Welfare Organization

Changwani Welfare Organization The page is created to serve humanity in Pakistan.

🌹 الحمدللہ 🌹16 ستمبر 2025   کی ٹیم   میں سیلاب زدگان کیلئے سامان پیک کرتے ہوئے۔اللہ پاک سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے او...
16/09/2025

🌹 الحمدللہ 🌹
16 ستمبر 2025
کی ٹیم میں سیلاب زدگان کیلئے سامان پیک کرتے ہوئے۔
اللہ پاک سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور سیلاب زدگان پر خاص رحم کرے آمین
Changwani Welfare Organization

🌹 الحمدللہ🌹چنگوانی ویلفیئر آرگنائزیسن کے توسط سے مظفر گڑھ، جلال پور پیر والا میں سیلاب زدگان کی مدد کی گئی۔اللہ پاک سیلا...
12/09/2025

🌹 الحمدللہ🌹
چنگوانی ویلفیئر آرگنائزیسن کے توسط سے مظفر گڑھ، جلال پور پیر والا میں سیلاب زدگان کی مدد کی گئی۔
اللہ پاک سیلاب زدگان کی مدد فرمائے اور ہم سب سے نیک اعمال قبول فرمائے آمین۔
Changwani Welfare Organization

چنگوانی یوتھ فورم

23/08/2025

🇸🇦💚
سعودی عرب 173 ممالک میں 141 ارب ڈالر کی امداد کے ساتھ عالمی انسانی خدمت میں پہلے نمبر پر ہے

22/08/2025

کنگ سلمان ہیومینیٹرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر کی جانب سے 10 لاکھ امریکی ڈالر کی امداد خیبرپختونخوا کے بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے روانہ کر دی گئی ہے۔
تفصیل: https://www.urdunews.com/node/893552

دو طالب علموں کو موٹرسائیکل خرید کر دیا گیابہت سے نوجوان جن کا لگاو تعلیم میں ہوتا ہے اور وہ ملک وقوم کی ترقی کیلئے مثبت...
22/08/2025

دو طالب علموں کو موٹرسائیکل خرید کر دیا گیا
بہت سے نوجوان جن کا لگاو تعلیم میں ہوتا ہے اور وہ ملک وقوم کی ترقی کیلئے مثبت سوچ رکھتے ہیں لیکن وسائل کی کمی کی وجہ سے اپنی تعلیم جاری نہیں رکھ سکتے اسی طرح ہمارے دو نوجوان جو تعلیم حاصل کرنا چاہتے تھے لیکن سواری نہ ہونے کی وجہ سے ان کی تعلیم میں رکاوٹ آئی اور پریشان حال تھے۔
الحمدللہ چنگوانی نوجوان اتحاد کی طرف سے ان نوجوانوں کو موٹرسائیکل خرید کر دیا گیا اور وہ اب باآسانی اپنی بستی سے شہر کی طرف تعلیم حاصل کرنے آ جا سکتے ہیں
اللہ تعالی تمام بھائیوں کے مال، رزق، صحت وایمان میں برکت عطا فرمائے جنہوں اس کار خیر میں حصہ لیا
جزاکم اللہ خیرا
Changwani Welfare Organization
چنگوانی یوتھ فورم

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خیبر بختونخوا کے متاثرین سیلاب کیلئے امدادی سامان بھجوا دیا ہے۔اللہ تعالی مملکت عربیہ سعو...
21/08/2025

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خیبر بختونخوا کے متاثرین سیلاب کیلئے امدادی سامان بھجوا دیا ہے۔
اللہ تعالی مملکت عربیہ سعودیہ کو اور ان کے ولی الامر کو جزائے خیر دے۔ ہر مشکل گھڑی میں سعودیہ عرب نے پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔
جزاکم اللہ خیرا احسن الجزاء

to **Charsadda Journalist**, your trusted source for the latest news and insights from Pakistan. We co...

19/08/2025

#خیبرپختونخواہ #بونیر
سکھ بھی سانجھا ' دکھ بھی سانجھا ۔ مصیبت کی اس گھڑی میں ہم آپ کے ساتھ ہیں ۔ چنگوانی یوتھ فورم Changwani Welfare Organization کی ٹیم، بونیر خیبر پختون خواہ میں متاثرین سیلاب کی مدد کا اعلان کرتے ہیں۔
اللہ تعالی ہم سب کا حامی وناصر ہو۔ آمین

12/06/2025

عید الاضحٰی کی خوشیوں میں غریبوں کو بھی شامل کریں
الحمدللہ
چنگوانی ویلفیئر آرگنائزیشن کے توسط سے اللہ کے نام پر خالص بہت سے غربیوں اور فقراء میں تقسیم کرنے کیلئے قربانی کی گئی۔
قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
میری نماز، میری قربانی، میری زندگی اور میری موت سب کچھ رب العالمین کے لیے ہے۔
اللہ پاک قبول فرمائے۔ آمین
Changwani Welfare Organization
چنگوانی یوتھ فورم

عید الاضحٰی کی خوشیوں میں غریبوں کو بھی شامل کریںالحمدللہچنگوانی ویلفیئر آرگنائزیشن کے توسط سے اللہ کے نام پر خالص بہت ...

09/06/2025

🌹الحمدللہ 🌹چنگوانی ویلفیئر آرگنائزیسن کے توسط سے امام مسجد کو موٹرسائیکل بطور ہدیہ پیش کیا گیا۔تمام بزرگوں اور نوجوانوں ...
28/04/2025

🌹الحمدللہ 🌹
چنگوانی ویلفیئر آرگنائزیسن کے توسط سے امام مسجد کو موٹرسائیکل بطور ہدیہ پیش کیا گیا۔
تمام بزرگوں اور نوجوانوں کا شکریہ جنہوں نے اس کارخیر میں حصہ لیا۔
اللہ پاک ان کے مال رزق صحت وایمان میں برکت عطا فرمائے اور ان کی تمام پریشانیوں کو دور کر دے۔ آمین
چنگوانی یوتھ فورم
Changwani Welfare Organization

Address

Indus Highway
Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Changwani Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share