Alkhidmat District DG Khan

Directions

Alkhidmat District DG Khan Community-based page sharing updates, welfare activities, and awareness related to Alkhidmat

23/08/2026

❤️ Supporting Orphan Children, Building Brighter Futures

Under the Orphan Care Program, we are supporting orphan children by helping them continue their education and move towards a brighter future.

If you know an orphan child in your family, school, or neighborhood who meets these basic criteria:

✅ Orphan
✅ Enrolled in school
✅ Age between 4 and 12 years

Please share this message with families who may benefit and encourage them to visit our office with the required original documents.

📌 Details of the required documents are mentioned at the end of the video.

Your one share could help connect an orphan child with the support they need. ❤️

16/08/2026

Celebration of Independence Day with Orphans

🔴 الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ڈیرہ غازی خان آرفن کیئر پروگرام کے تحت ضلع ڈیرہ غازی خان کے کلسٹر نمبر 1 میں "سچائی" کے موضوع پر ا...
19/07/2026

🔴 الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ڈیرہ غازی خان
آرفن کیئر پروگرام کے تحت ضلع ڈیرہ غازی خان کے کلسٹر نمبر 1 میں "سچائی" کے موضوع پر ایک تربیتی و اخلاقی پروگرام منعقد کیا گیا۔پروگرام میں خصوصی شرکت شکیل احمد احمدانی صدرالخدمت فاؤنڈیشن ضلع ڈیرہ غازی خان، ڈپٹی جنرل سیکرٹریز محمد فرحان جمیل اور حمید اللہ، جبکہ سینئر فیملی سپورٹ آرگنائزر شہزاد احمد بھی شریک تھے۔ شائننگ سٹارز سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے قرآن و سنت کی روشنی میں سچائی کی اہمیت بیان کی اور احادیثِ مبارکہ کے ساتھ ساتھ سچ بولنے سے متعلق ایمان افروز واقعات کے ذریعے بچوں کی اخلاقی رہنمائی کی۔ پروگرام کے اختتام پر تمام بچوں میں گروپوں کے مطابق نئی ڈائریاں بھی تقسیم کی۔

🔵 بنو قابل پروگرام ◀️ ڈیرہ غازی خان الخدمت بنوقابل پروگرام کے لیے ٹیسٹ و انٹرویو جس میں کثیر تعداد میں طلبہ نے شرکت کی۔ ...
12/07/2026

🔵 بنو قابل پروگرام ◀️ ڈیرہ غازی خان
الخدمت بنوقابل پروگرام کے لیے ٹیسٹ و انٹرویو جس میں کثیر تعداد میں طلبہ نے شرکت کی۔ ان شاءاللہ کل بروز سوموار کو بوائز کا ٹیسٹ و انٹرویو ہوگا۔

🔴 𝗕𝗮𝗻𝗼 𝗤𝗮𝗯𝗶𝗹 𝗣𝗿𝗼𝗴𝗿𝗮𝗺 𝗘𝗻𝘁𝗿𝘆 𝗧𝗲𝘀𝘁                          Alkhidmat District DG Khan
08/07/2026

🔴 𝗕𝗮𝗻𝗼 𝗤𝗮𝗯𝗶𝗹 𝗣𝗿𝗼𝗴𝗿𝗮𝗺 𝗘𝗻𝘁𝗿𝘆 𝗧𝗲𝘀𝘁







Alkhidmat District DG Khan

🔵 الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ڈیرہ غازی خان شکیل احمد احمدانی صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ڈیرہ غازی خان نے ٹیم کے ہمراہ فلٹریشن پلان...
22/06/2026

🔵 الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ڈیرہ غازی خان
شکیل احمد احمدانی صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ڈیرہ غازی خان نے ٹیم کے ہمراہ فلٹریشن پلانٹ کوٹ چھٹہ اور فلٹریشن پلانٹ مانہ احمدانی کا وزٹ کیا.

الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ڈیرہ غازی خان🟠 آرفن کیئر پروگرام کے تحت وہوا میں "ماحولیات کا عالمی دن " کے عنوان سے پروگرام منعقد ک...
22/06/2026

الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ڈیرہ غازی خان
🟠 آرفن کیئر پروگرام کے تحت وہوا میں "ماحولیات کا عالمی دن " کے عنوان سے پروگرام منعقد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت جناب شکیل احمد احمدانی صاحب صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ڈیرہ غازی خان نے کی۔ دیگر معزز مہمانوں میں جناب خورشید احمد کھوسہ صاحب نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ڈیرہ غازی خان، عزیز اللّہ خان قیصرانی صاحب نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ڈیرہ غازی، جناب محمد نعیم قیصرانی صاحب جنرل سیکرٹری الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ڈیرہ غازی خان، جناب فرحان جمیل صاحب، جناب قاری اویس اور قاری نعمان صاحب تھے۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز سورۃ فلق کی تلاوت سے کیا گیا، سورۃ الفلق کا ترجمہ بتایا اور سمجھایا گیا جس میں ہر گروپ کے بچوں نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔سرگرمیوں کے دوران بچوں کو صاف ماحول کی اہمیت، پودوں کے فوائد، پانی کی اہمیت، آلودہ ماحول اور پانی سے پھیلنے والی بیماریاں اور صفائی کی اہمیت جیسے موضوعات پر تفصیلی گفتگو اور عملی مشقیں کروائی گئیں۔ ہم سب مل کے ماحول کو کیسے صاف رکھ سکتے ہیں اس موضوع پر بات چیت کی گئی ۔پروگرام کے اختتام پر بچوں سے یہ عہد لیا گیا کہ وہ اپنی عملی زندگی میں خود کو اور ماحول کو ہمیشہ صاف ستھرا رکھیں گے نئے پودے لگائیں گے، اُن کی صحیح دیکھ بھال کریں گے اور ایک ذمہ دار شہری بنیں گے۔ آخر میں پروگرام کا اختتام دعا سے کیا گیا۔

💥𝗗𝗼𝗻𝗮𝘁𝗲 𝗧𝗼𝗱𝗮𝘆 – Help Provide Clean Drinking Water
20/06/2026

💥𝗗𝗼𝗻𝗮𝘁𝗲 𝗧𝗼𝗱𝗮𝘆 – Help Provide Clean Drinking Water



15/06/2026

🌱✨ عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پر آرفن کیئر پروگرام کے بچوں نے ماحول دوستی اور شجرکاری کے پیغام کو عام کرنے میں بھرپور حصہ لیا۔

یہ ننھے ہاتھ صرف اپنے مستقبل ہی نہیں بلکہ ہماری زمین کو بھی سرسبز اور محفوظ بنانے کا عزم رکھتے ہیں۔ 💚

آئیے مل کر ایک صاف، سرسبز اور خوشحال دنیا کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

Address

Block # 13, Opposite Govt Vocational Training Institute Women
Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkhidmat District DG Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share