26/05/2024
ڈیپارجا ویلفیئر سوسائٹی
یوسی ڈیپارجا کے گاؤں سومر خان بڑدی، گنھور بڑدی ، بخشن بڑدی کے معززین کمیونٹی کے ساتھ بیٹھک،
انجیوز کے مختلف پروجیکٹس کے حوالے سے تفصیلی گفتگو۔
انشاللہ یوسی ڈیپارجا کے بیک ورڈ علاقوں کو انجیوز کی مدد سے ترقی آفتا بنانے کے لئے متحرک۔
میٹنگ مین عبد الواحد سہتو صاحب اور ملک ذوالقرنین باقر سے علاقے کے معززین کی تعاون کی یقین دھانی۔۔
انشاللہ بدلاؤ آئے گا بشرط ہم نے محنت کرنا نہیں چھوڑنی۔